Monthly Archives

ستمبر 2017

موجودہ حکومت پنشنروں کے ساتھ ظلم و ذیادتی بند کریں،اکرام خان/شہزاد عالم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء ) تحصیل ناظم اکرم خان اور سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم نے کہا ہے کہ پنشنروں کے ساتھ ظلم و ذیادتی برداشت نہیں کریں گے اور انکے ساتھ احتجاج میں شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے ، آل پاکستان پنشنرز ایسو سی ایشن…

ڈی سی سوات نے ایک مہینے کی تنخواہ خپل کور کو عطیہ کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء ) ڈی سی سوات عامر آفاق کا خپل کور فاؤنڈیشن کا دورہ ، اپنے ایک مہینے کے تنخواہ خپل کور فاؤنڈیشن کوعطیہ کردی،گذشتہ روز ڈی سی سوات جناب عامر آفاق نے خپل کور فاؤنڈیشن کا دورہ کیا اس موقع پر ادارے کے ڈائریکٹر…

مینگورہ شہر کی خوبصورتی پر ایک ارب روپے کی لاگت آئے گی،ڈی سی سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء ) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ ایک ارب روپے کی لاگت سے مینگورہ بیوٹیفیکیشن منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع…

چارباغ میں ڈرائیوروں کی غفلت نے نوجوان کی جان لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18ستمبر2017ء)چارباغ کے علاقہ کوٹ میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ کوٹ میں دو موٹر کار ریس لگا رہے تھے کہ اس دوران اوور ٹیک…

این اے120 پر مسلم لیگ کی جیت،کارکنان نے مینگورہ میں جشن منایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18ستمبر2017ء)مینگورہ میں لیگی کارکنان نے این اے120جیتنے کی خوشی میں جشن منایا،نشاط چوک میں مسلم لیگ ن کے کارکنان نے نواز شریف کے حق میں نعرے بھی لگائے،پیر کے روز نشاط چوک مینگورہ میں پی ایم ایل ن مینگورہ سٹی کے صدر سید…

منگلور،نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش امانتاً سپرد خاک کردی گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18ستمبر2017ء)منگلور میں ملنے والی نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش امانتاً سپرد خاک کردی گئیں، پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ منگلور کی حدود میں نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی جسے پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے…

کالام فیسٹول میں نوجوانوں کا احتجاج،اے سی بحرین نے پلے کارڈز پھاڑ دئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18ستمبر2017ء)مٹلتان میں ابتر تعلیمی صورت حال سے دلبرداشتہ نوجوانوں نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اے سی بحرین نے مظاہرین کے پلے کارڈ پھاڑ دئے اور وزیر اعلی کے سامنے جانے سے روک دیا۔…

منگلور،دریائے سوات کے کنارے نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17ستمبر 2017ء )سوات میں منگلور کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش ملی، پولیس ورثاء کی تلاش میں ، پولیس ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز منگلور کے علاقے میں دریائے سوات سے ایک نوجوان لڑکی…

مٹہ،تیزرفتار موٹر سائیکل نے خاتون کو ٹکر ماردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17ستمبر 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے خاتون کو ٹکر مار کرشدید زخمی کردیا ، پولیس ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے شیر پلم میں موٹرسائیکل سوارنے بے قابو ہوکر خاتون…

منگلور پولیس نے85 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17ستمبر 2017ء )سوات میں منگلور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے85لیٹر شراب برآمد کرلی ہے،پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او منگلور مجیب عالم نے خفیہ اطلاع ملنے پر منگلور کے علاقہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More