Monthly Archives

ستمبر 2017

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سات روزہ فہم قرآن کلاس اختتام پذیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17ستمبر 2017ء )جماعت اسلامی کبل سوات کے زیر اہتمام سات روزہ فہم قرآن کلاس اختتام پذیرہوگیا،آخری دن کے درس میں ہزاروں مرد وخواتین نے شرکت کی، اختتامی تقریب میں ملک و قوم کی ترقی اور فلاح و بہود کے لئے خصوصی دعا ئیں…

حسین وادی کالام میں ’’ کالام فیسٹول’’ تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔17ستمبر2017ء ) سوات کے علاقہ کالام میں سہ روزہ کالام فیسٹول تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے خصوصی شرکت کی،فیسٹول کے آخری روز سیاحوں کی کثیر تعداد نے شرکت…

آئندہ انتخابات میں کسی کا باپ بھی تحریک انصاف سے نہیں جیت سکتا،پرویز خٹک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17ستمبر 2017ء )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں جیت تحریک انصاف کی ہی ہوگی اور کوئی بھی تحریک انصاف کو ہرا نہیں سکتا،ان خیالات کااظہار انہوں نے کالام فسٹیول کے اختتامی تقریب سے خطاب…

ڈانسنگ طالبان

ڈانسنگ طالبان | فضل محمود روښانؔمجھے وہ دن آج بھی یاد ہے جب ہم ماہنامہ ’’سوات‘‘ کا پہلا شمارہ والئی سوات کو دینے کے لیے اُن کے محل سیدو شریف گئے تھے۔ یہ جنوری 1987ء کی بات ہے۔ ابھی ہم اُن کے محل میں داخل ہی ہوئے تھے کہ ہمیں میاں جی ’’حضرت…

کرپشن کے اصل پول

پاکستان میں اختیارات کے مراکز میں بیٹھی قوتیں تین ہیں اور تینوں سیاسی ہیں۔ پہلی قوت تمام سیاسی جماعتیں، دوسری پاک فوج اور تیسری عدلیہ۔ یہ تینوں قوتیں کرپٹ ہیں اور ان میں سے زیادہ کرپٹ وہ ہیں جنہوں نے اپنی کرپشن چھپائے رکھنے کے لئے "آئینی…

کالام فیسٹول کی رنگا رنگ تقریبات جاری،دوسرے روز آتش بازی کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔16ستمبر2017ء )سوات کی وادی کالام میں سہ روزہ کالام فیسٹول دوسرے روز بھی جاری رہا،مقامی لوگوں سمیت سیاحوں کی کثیر تعداد نے فیسٹول میں شرکت کی، فیسٹول کے دوسرے روز آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ کیا گیا جس سے حاضرین خوب…

مینگورہ،امانکوٹ میں نامعلوم افراد نے متعدد مکانات کو آگ لگادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔16ستمبر2017ء )مینگورہ کے محلہ امانکوٹ میں نامعلوم افراد نے مکانوں کے دروازوں کو آگ لگادی، مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا، ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ امانکوٹ اور عثمان خیل…

سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی جلد ہوگی،تحصیل ناظم اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔16ستمبر2017ء )تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی جلد ہوگی ، غیر قانونی یا ذاتی منڈی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک بوجھ…

سوات کی وادی کالام میں ’’کالام فیسٹول‘‘ کا آغاز ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)سوات کی وادی کالام میں سہ روزہ کالام فیسٹول کا آغاز ہوگیا،فیسٹول کا با قاعدہ افتتاح شاہی گراؤنڈ میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین اور ایس پی اپر سوات نے کیا،فیسٹول کے پہلے روز مشاعرے کا انعقاد کیا گیا اور میوزیکل…

مٹہ،27 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)مٹہ کے علاقہ رونیال میں 27سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ رونیال میں27سالہ نوجوان فضل الرحمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندہ ڈال کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More