Monthly Archives

ستمبر 2017

وی ڈی سی ممبر کے بیٹے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ہسپتال منتقل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔30ستمبر2017ء ) مینگورہ میں امن کمیٹی ممبرکا بیٹا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے،ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہوگئے،پولیس نے تفتیش شروع کردی،پولیس ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقہ ملوک آباد میں امن کمیٹی کے ممبر…

جمہوریت کا بیانیہ

ونسٹن چرچل کے بقول: ’’یہ کہا جاتا ہے کہ جمہوریت بدترین نظامِ حکومت ہے سوائے ان نظاموں کے جو ابھی تک آزمائے گئے ہیں۔” پاکستان کا جمہوری نظام شروع دن سے ہی گومگو والی کیفیت کا شکار ہے۔ بدقسمتی سے جب قائداعظم رحمتہ الله علیہ نے وزارت…

سوات کی عائشہ سید ناروے پہنچ گئی, اوسلو میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 ستمبر2017ء) سوات سے تعلق رکھنے والی خاتون ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید ناروے پہنچ گئی ،خصوصی دورہ کے موقع پر عائشہ سید نے اوسلو میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود سے خصوصی ملاقات بھی کی اور دوران ملاقات…

نیب نے سوات یونیورسٹی میں مبینہ بد انتظامی سے متعلق تحقیقات کی منظوری دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء ) قومی اسمبلی کی رکن اسمبلی مسرت احمد زیب نے سوات یونیورسٹی میں ایک منصوبے کیلئے منظور شدہ اڑھائی ارب روپے کے فنڈز سے متعلق نیب سے رابطہ کیا ہے جمعہ کے روز نیب کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئر (ر) فاروق ناصر…

سوات میں ڈینگی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،نعیم اختر خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء )کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے سیکرٹری نعیم اختر خان نے کہا ہے کہ سوات میں ابھی تک ڈینگی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے ،ہسپتال میں عملہ متحرک اور تمام تر وسائل دستیاب ہیں،ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دفتر میں…

ڈمپنگ گراؤنڈ کے قیام کیخلاف اہلیان علاقہ کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء )پانڑ کے علاقے کوترو میرہ میں ڈمپنگ گراؤنڈ کے قیام کیخلاف اہلیان علاقہ کا سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، علاقے میں گندگی کے گراؤنڈ سے واٹر سپلائی نظام اور پینے کا صاف پانی گندہ ہونے کا خدشہ ہے ،…

سرکاری اسکولو ں کے اساتذہ کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء )آل ٹیچرز گرینڈ الائنس خیبرپختونخوا کی ہدایت پر سرکاری اسکولو ں کے اساتذہ کا مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہمارے پیش کردہ مطالبات کا…

عالمی سازشوں کے خاتمے کے لئے جے یو آئی کردار ادا کر رہی ہے،مفتی کفایت اللہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء )جمعیت علما ئے اسلام کے صوبا ئی سینئر امیر مفتی کفا یت اللہ نے کہا ہے کہ پا کستان کیخلاف عالمی ساز شیں جا ری ہیں ان سازشوں کے خا تمہ کے لئے جمعیت علما ئے اسلام اپنا کر دار ادا کر رہی ہے، امت مسلمہ کو…

مسرت احمدزیب نے سیدو اسپتال کے لئے دس کروڑ منظور کروالئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء )ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب کی کوششوں سے سیدو شریف ہسپتال میں اپریشن تھیٹر کمپلیکس کے لئے دس کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی ، پانچ کروڑ جاری ، اپریشن تھیٹر کمپلیکس کی تعمیر سے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے…

پیپلزپارٹی جمہوریت کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے،شہریارامیرزیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء )پاکستان پیپلز پارٹی سوات کے رہنما شہر یار امیر زیب نے کہا ہے کہ ہمارے آبا ء واجداد نے سوات کی عوام کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں، پیپلز پارٹی جمہوریت کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے بعض عناصر پی پی پی کے خلاف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More