Monthly Archives

ستمبر 2017

اپنی زند گی عوام کی بے لو ث خد مت کیلئے وقف کر دی ہے،انجینئر عمر فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )پا کستان مسلم لیگ ن سوات کے جنرل سیکرٹری اور سما جی رہنما انجینئر عمر فا روق نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زند گی عوام کی بے لو ث خد مت کیلئے وقف کر دی ہے ، فلا حی کا موں میں حصہ لینے کا مقصد رضا ئے الہٰی کا…

مٹہ،جے یوآئی کے زیر اہتمام برما کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے امن ریلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )سوات کی تحصیل مٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام برما کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے امن ریلی نکالی گئی جس کی قیادت جمعیت علماء اسلام کے مرکزی قائدین نے کی ، ریلی کے شرکاء نے برما کے…

بحرین،سوزوکی دریائے سوات میں گرنے سے تین افراد زخمی،ایک لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )بحرین کے علاقہ آئین میں سوزوکی دریائے سوات میں گر گئی،تین افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک شخص پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں سوزوکی نمبرAPL2017ڈرائیور سے بے…

مدین،پلم میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )مدین کے علاقہ پلم میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ،مقامی ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین پلم میں نوجوان زاہد اللہ ولد احسان اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا…

سول ڈیفنس کے120 رضاکاروں نے ٹریفک کی بحالی میں خدمات سرانجام دیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )عید کی چھٹیوں میں سیاحوں کی کثیر تعداد میں سوات آمد ،ٹریفک پولیس کے ساتھ ساتھ سول ڈیفنس کے رضاکاروں نے ٹریفک کنٹرول کرنے میں حصہ لیا،سوات میں پہلی بارسول ڈیفنس آگنائزیشن کے 120 رضاکاروں نے عید کے دوسرے…

حکومت پاکستان میانمار سے فوری طور پر سفارتی تعلقات ختم کریں،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر محمد امین نے میا نمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور اُن کے گھروں کو جلانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میا نمار میں سرکاری فوج اور…

سوات میں عید کے تیسرے روز بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔4ستمبر2017ء) سوات میں عید کے تیسرے روز بھی سیاحوں کا آمد کا سلسلہ جاری رہا،ہزاروں کی تعداد میں ملک کے طول و عرض سے سیاحوں نے سوات کا رخ کیا اور سوات کے سیاحتی مقامات مرغزار،کالام،مالم جبہ،بحرین اور دیگر علاقوں میں…

سوات سے شانگلہ جانے والی گاڑی کو حادثہ، دو افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔4ستمبر2017ء)سوات سے شانگلہ جانے والی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والے آٹھ افراد پک اپ گاڑی ضلع شانگلہ فاتحہ خوانی کے لئے جا رہے…

مدعی سست

مدعی سست | رعایت اللہ فاروقی وہ 31 اگست کا روز تھا جب خوابوں کی دنیا سے آنے والی شہزادی لیڈی ڈیانا پراسرار موت کا شکار ہو کر خوابوں کی دنیا میں لوٹ گئی۔ وہ اپنی زندگی کے آخری ایام میں اس شاہی خاندان میں اجنبیت کی بھینٹ چڑھ چکی تھی جہاں اس…

عید کے دوسرے روز سیاحوں نے سوات کا رُخ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔03ستمبر2017ء )سوات میں عید کا دوسرا دن ،سیاح سوات اُمڈ آئے،سوات میں عید کے دوسرے ملک کے طول و عرض سے سیاحوں نے سوات کا رخ کر لیا ہے،کالام،مالم جبہ،فضاگٹ،بحرین اور دیگر سیاحتی مقامات میں سیاحوں نے ڈھیرے ڈال دئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More