Monthly Archives

ستمبر 2017

سوات میں ڈینگی کا کوئی بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈی ایچ او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27ستمبر2017ء )ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر سوات کے ترجمان نے ڈینگی بخار کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات میں عوام الناس ،منتخب نمائندوں ،انتظامیہ اور محکمہ صحت کے عملہ کی محنت سے آج تک ڈینگی کا کوئی…

خوازہ خیلہ پولیس نے تین کلو چرس برآمد کر کے ملزم گرفتارکرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27ستمبر2017ء )سوات میں خوازہ خیلہ پولیس کی کارروائی، مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین کلو سے زائد چرس برآمد کرکے گاڑی حراست میں لے کرملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خوازہ خیلہ پولیس کو خفیہ…

یونیورسٹی آف سوات میں تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27ستمبر2017ء )یونیورسٹی آف سوات سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق ہائیرایجوکیشن کمیشن کے آن کیمپس ٹریننگ پروگرام کے تحت تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا ہے جس میں یونیورسٹی کے انتظامی آفیسربشمول کلریکل سٹاف نے…

بحرین،جیپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق،تین افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) تحصیل بحرین کے علاقہ اریانئی میں جیپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقہ اریانئی گرگو بانڈہ کے مقام پر جیپ بریک فیل ہونے کی وجہ سے گہری…

مٹہ،اشاڑے بازار میں آتشزدگی سے تین دکان بشمول سامان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) مٹہ کے علاقے اشاڑے میں آتشزدگی سے تین دکان جل کر خاکستر ہوگئے،آگ کی وجہ سے لاکھوں کا نقصان ہوا، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے بازار میں ہارون الرشید نامی شخص کے تین دکانوں میں بجلی…

مٹہ،مختلف حادثات میں ایک جاں بحق،پانچ افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) مٹہ میں مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ سیجبنڑ میں سوزوکی کی ٹکر سے محمد رحیم ولد بخت شیروان جاں بحق ہوگیا،علاقہ نو خارہ میں…

لنڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران دس کلو گرام چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) لنڈاکے چیک پوسٹ پر بھاری کھیپ میں چرس برآمد کرلی گئی،پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی بریکوٹ سرکل سید زمان شاہ نے ایس ایچ او غالیگے رحیم خان اورلنڈاکے چیک پوسٹ کے انچارج کلیم جان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…

مانیار میں دریائے سوات کے کنارے نوجوان کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) مانیار میں دریائے سوات کے کنارے نوجوان کی لاش بر آمد کرلی گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار میں دریائے سوات کے کنارے اٹھارہ سالہ نوجوان فرمان علی ولد عبدالسلام کی لاش پڑی ملی جسے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More