Monthly Archives

ستمبر 2017

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا دورہ سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سوات میں قیام امن کو برقرار رکھنے اور امن کا گہوارہ بنانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، تعلیم کی حصول میں قوموں کی ترقی کا راز پوشیدہ…

آرمی چیف کی متوقع آمد کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام 27 ستمبر 2017) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیاہے، ذرائع کے مطابق آج چیف آف آرمی سٹاف سوات چھاونی پر جاری کام کے کیلئے دورہ کرینگے ،جس کی وجہ سے سہ پہر تین بجے تک سڑک بند…

سوات میں مزید دو افراد مبینہ ڈینگی سے جاں بحق،انتظامیہ کا ڈینگی وائرس کی تصدیق سے انکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26 ستمبر2017ء)سوات کی مختلف علاقوں میں پراسرار بیماری سے تین افراد جاں بحق جبکیہ 14 افراد متاثر ہو نے کی اطلاع، لوگوں کی جانب سے ڈینگی کے خدشات پر انتظامیہ اور محکمہ صحت کا ڈینگی وائرس کی تصدیق سے انکار ، منگلور اور…

ڈمپنگ گراؤنڈ کی منتقلی کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔26ستمبر2017ء)پانڑ کونترو میرہ میں ڈمپنگ گراؤنڈ کی منتقلی کے خلاف عوام کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، جمعہ کے روز تک ڈیڈ لائن دے دی ، گزشتہ روز یونین کونسل گل کدہ پانڑ ، خواجہ آباد ، لیبر کالونی اور کونترو میرہ…

غیر قانونی اڈوں کی اجازت نہیں دی جائے گی،منظور حسین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔26ستمبر2017ء)ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوامنظور حسین کا مینگورہ شہر کے مختلف اڈوں پر چھاپے،موصوف نے شہر میں پائے گئے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے سیل کردیئے جبکہ دیگر اڈوں کو احکامات جاری کردیئے گئے ،اس موقع پر انہوں…

عبدالرحیم روغانے کے اعزاز میں مشاعرے کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔26ستمبر2017ء)سوات پولیس پختوادبی سانگہ کے زیر اہتمام بابا ئے قطعہ عبدالرحیم روغانے کے اعزاز میں مشاعرہ تقریب کا اہتمام ، تقریب میں ضلعی ناظم محمد علی شاہ ، تحصیل ناظم اکرام خان ، عبدالرحیم روغانے ،ڈی ایس پی قاضی عصمت…

سوات میں دفعہ 144 نافذ،بڑی پابندیاں لگا دی گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)سوات میں محرم الحرام کے موقع پر دفعہ144نافذ کردیا گیا،9اور10محرم کو ہر قسم اسلحہ کی نمائش اور ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی، جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات محمد طاہر نے دفعہ 144ضابطہ…

تحریک طالبان ملاکنڈ کا نائب امیر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک

ملاکنڈ (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)تحریک طالبان ملاکنڈ ڈویژن کا نائب امیر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہوگیا،سیکورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ملاکنڈ کے علاقوں منظر بابا،تحصیل بٹ خیلہ اور ملحقہ…

“امن اور صحافیوں کا کردار” کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)سوات پریس کلب کے صدر شہزاد عالم ، غلام فاروق ، رشید اقبال اور سی ایس ای ڈی کے حامد حسین نے کہا ہے کہ امن کے قیام میں صحافیوں کا کلیدی کردار ہے اور سوات کے صحافیوں نے امن کے قیام کے لئے لازوال قربانیاں دی…

خپل کور ہاکی ٹیم نے جہانزیب کالج کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)خپل کور ماڈل سکول کی ہاکی ٹیم نے جہانزیب کالج کو 4-2سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا،خپل کورکی ٹیم نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، گزشتہ روز ہاکی گراؤنڈ مینگورہ میں سوات بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ریجنل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More