Monthly Archives

ستمبر 2017

دریائے سوات پر مچھلیوں کے شکار کیلئے نکلا نوجوان بے رحم موجوں کا شکار ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 23 ستمبر 2017 ء ) مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات میں مچھلیوں کے شکار پر نکلا نوجوان خود دریائے سوات کے تیز لہروں کا شکار ہوگیا، ذرائع کے مطابق تاج محمد سکنہ محلہ امیر خان نویکلے مینگورہ مچھلیوں کے شکار…

بنڑ پولیس چھا گئی،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22ستمبر2017ء )سوات میں بنڑ پولیس کی کارروائی، مختلف مقامات پر ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے، داؤ پر لگی رقم بھی برآمد کرکے قماربازوں کو بھی سرکاری مہمان بنادیاگیا، پولیس ذرائع…

سوات کے طالب علم نے ‘‘بیسٹ ریسرچ ایوارڈ آف دی ائر’’ حاصل کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22ستمبر2017ء )سوات کا ایک اور اعزاز ، تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں پڑھنے والے پی ایچ ڈی کے سوات کے طالب علم ڈاکٹر فضل اللہ نے ’’بیسٹ ریسرچ ایوارڈ آف دی ائر‘‘ کا اعزاز حاصل کرلیا، ڈاکٹر فضل اللہ نے قلیل عرصے…

حکومت جان لے یورپی فنڈنگ کی علماء کو کوئی ضرورت نہیں،سینیٹر مولانا راحت حسین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22ستمبر2017ء )جمعیت علماء اسلام کے سابق سنیٹرمولاناراحت حسین نے کہا ہے کہ علماء اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے سیاسی میدان میں عملی جدوجہد کررہے ہیں عوام ان کے ساتھ مل کر نظریہ پاکستان کے خواب کو حقیقی معنوں میں یقینی…

موجودہ حکومت غریبوں پر تعلیمی دروازے بند کر رہی ہے،میانگل شہریار امیر زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22ستمبر2017ء )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں گل شہر یار امیر زیب نے کہا ہے کہ کالجز پرائیویٹائز کرنے سے غریب کے بچوں پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو ظلم کی انتہا ہے ، ایجوکیشن سرونٹ ایکٹ اساتذہ…

بحرین میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔22ستمبر2017ء) بحرین میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ قندیل میں موڑ کاٹتے ہوئے دو سوزوکی آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوارآٹھ افراد زخمی ہو…

بحرین ٹریفک حادثہ

بحرین کے علاقہ قندیل میں ٹریفک حادثہ،آٹھ افراد زخمی ہو گئے قندیل کے مقام پردو سوزوکی تیزرفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا

بریکوٹ میں مرگی کا مریض نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔21ستمبر2017ء)سوات کے علاقہ بریکوٹ میں ایک شخص پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں 34سالہ بخت شیر ولد شیر دل جو مرگی کا مریض تھا گھر جا رہا تھا کہ نہر کے قریب…

جہانزیب کالج کی دوبارہ تعمیر،پرانی عمارت مسمار کرنے کا عمل شروع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔21ستمبر2017ء) سوات کی تاریخی درسگاہ جہانزیب کالج کی دوبارہ تعمیرکے لئے عمارت کو مسمار کرنے کا عمل شروع کردیا گیا،کالج کی نئی عمارت 39کروڑ روپے کی خطیر رقم سے تعمیر کی جائے گی، سوات کے ریاستی دور 1952ء میں پوسٹ گریجویٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More