Monthly Archives

اکتوبر 2017

دریائے سوات میں پُراسرار بیماری سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :31اکتوبر2017ء )دریائے سوات کی مچھلیوں میں ایک بارپھر پر اسرار بیماری پھیلنے لگی،مختلف مقامات پر مچھلیاں مردہ حالت میں پانی کی سطح پر تیرتی دکھائی دے رہی ہیں، ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں ایک بار پھر پراسرار بیماری…

دریائے سوات میں پراسرار بیماری،ٹی ایم اے،ہوٹلز اور سروس اسٹیشن مالکان ذمہ دار قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :31اکتوبر2017ء )دریائے سوات میں پھیلنے والے مرض کے مختلف اسباب ماہرین نے پیش کردئے ہیں ،ماہرین کے مطابق ہوٹلوں اور ریسٹورانٹ کی گندگی اور غلاظت کا دریاء سوات میں خارج کرنا سب سے بڑی وجہ مانا جا رہا ہے کیونکہ ان ہوٹلوں…

دریائے سوات میں مچھلیوں کی ہلاکت،خصوصی ٹیم پشاور سے سوات پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :31اکتوبر2017ء )دریائے سوات کے مچھلیوں میں بیماری کا پتہ لگانے کے لئے پشاور سے خصوصی ٹیم سوات پہنچ گئی ہیں،محکمہ فشریز کے مطابق خصوصی ٹیم نے دریائے سوات کے مختلف مقامات پر برآمد شدہ مردہ مچھلیوں کے نمونے ٹیسٹ کے لئے…

سوات انتظامیہ کی جانب سے 14 سال بعد کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے منگل کے روز ودودیہ ہال سیدوشریف میں کھلی کچہری منعقد کی،کھلی کچہری میں ضلع ناظم محمد علی شاہ ، ڈی پی او محمد اعجاز، اے ڈی سی سوات محمد طاہر کے…

سوات،کھلی کچہری میں شدید بدنظمی اوراین جی او مافیا کا قبضہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)سوات میں چودہ سال بعد منعقد کی جانے والی کھلی کچہری پر این جی او مافیا کا قبضہ رہا اور عوامی شکایات کے جوابات وہ خود دیتے رہے، کھلی کچہری میں شدید بد نظمی رہی، گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگا ئی…

سوات،آٹھ سال قبل ڈکیتی کرنے والا ملزم انٹرپول کے ذریعے گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)سوات پولیس کی کارروائی،مٹہ بینک میں8سال قبل ڈکیتی کرنے والے ملزم کو انٹر پول کے ذریعے سعودی عرب سے گرفتار کرکے سوات منتقل کردیا، تفتیش شروع، مٹہ پولیس کے مطابق ملزم ابراہیم ولد ہدایت الرحمان نے سال 2009…

سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت3.5ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، گزشتہ روز ہونے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زمینی گہرائی صرف 15کلو میٹر رہی، اس زلزلے کا مرکز مینگورہ…

مٹہ،موٹر کار کے ٹائروں میں چھپائی گئی13کلو گرام چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :31اکتوبر2017ء )سوات میں مٹہ پولیس کی کارروائی، موٹر کار کے ٹائر میں چھپائی گئی بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ،پولیس ذرائع کے مطابق مٹہ پولیس نے گزشتہ روز ملزم چنار گل ولد میرداد خان ساکن رنگ روڈ…

سوات پولیس نے منشیات فروشوں کو حوالات کی سیر کرادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)سوات میں پولیس کی مختلف مقامات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، چرس ،ہیروئن برآمد کرکے متعدد افراد کو حوالات کی سیر کرادی، پولیس ذرائع کے مطابق سوات میں ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان اور ڈی ایس پی…

باغ ڈھیرئی ایریگیشن چینل منصوبے پر تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)خیبرپختونخواکے وزیر آبپاشی وکھیل اورپاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان نے ایک ارب روپے کی لاگت سے زیر تعمیر باغ ڈھیری ایریگیشن چینل منصوبے پر تعمیراتی کام کی رفتار پر عدم اطمینان کااظہار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More