Daily Archives

نیا تعمیر کردہ فضاگٹ فیملی پارک جلد ہی کھول دیا جائے گا ، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔01 اکتوبر2017ء) چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہیں،سیاحت سے وادئ سوات کو بہت ترقی ملیگی۔ فضاگٹ سوات کا سیاحتی مقام ہے…

کڈنی اسپتال منگلور کا ڈسپنسر دوبار تبادلے کے باوجود سیاسی اثر رسوخ سے اپنی پوزیشن پر قائم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔یکم اکتوبر2017ء) صوبائی حکومت کی جانب سے اداروں میں سیاسی اثر رسوخ کے خاتمے کے دعوے غلط ثابت ہوگئے،دوسرے ضلع تبدیل ہونے والے ڈسپنسر کو سیاسی اثر رسوخ سے کڈنی اسپتال سوات میں دوبارہ اپنی پوزیشن پر روک لیاگیا،ذرائع کے…

رہائشی علاقہ میں ڈمپنگ یارڈ کا قیام بے وقوفی ہے،مسرت احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ یکم اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ رہائشی علاقے میں ڈمپنگ یارڈ کا قیام بے وقوفی ہے،انگلستان کی مثالیں دینے والے یہ بتائیں کہ کیا انگلستان میں پہاڑوں کے اوپر ڈمپنگ یارڈ بنائے گئے ہیں،اتوار کے…

مدین پولیس کا جرگہ کے رکن پر تشدد سے انکار،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لانے کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ یکم اکتوبر2017ء) مدین پولیس کے ہاتھوں مصالحتی جرگہ کے رکن کا قتل،پولیس نے جرگہ کے ارکان پر تشدد کو مسترد کردیا،امن جرگہ اور تاجر برادری نے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لانے کا مطالبہ کردیا،مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز…

عمران خان نے نوجوانوں کو گمراہ کردیا ہے،مولانا گل نصیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ یکم اکتوبر2017ء) جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ جب تک پارلیمنٹ با اختیار نہ ہو تب تک طالبان،داعش اس ملک کے ساتھ کھیلتے رہیں گے،ہر کام فوج نہیں کرسکتی،جمہوری حکومت ہی صحیح معنوں میں…

پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے،اسے سیکولر نہیں بننے دیں گے،مولانا محمد اسماعیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اکتوبر2017ء )جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام مرکز اسلامی سنگوٹہ میں علماء و مشائخ کا نفرنس کا انعقاد کیا گیا، ضلع بھر سے بڑی تعداد میں علماء کرام نے شرکت کی ۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد اسماعیل نے کہا…

خوازہ خیلہ،آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔یکم اکتوبر2017ء)خوازہ خیلہ کے علاقہ فقیرہ میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فقیرہ میں سلیم ولد مومن خان کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More