Daily Archives

سوات میں پورے ایک سال کے بعد بم دھماکہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات میں پورے ایک سال بعدبم دھماکہ ہوا،اس سے قبل 2016میں کالام اور بریکوٹ میں پولیس و سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پرریموٹ کنٹرول بم دھماکے کئے گئے،پیر کے روز سیر تلیگرام کے علاقہ تمبہ گٹ میں امن کمیٹی کے ممبر…

سوات،مختلف حادثات میں نو سالہ بچہ اور خاتون جاں بحق،ایک زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات میں مختلف حادثات کے دوران نوسالہ بچہ اور خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ چونگئی شموزئی میں9سالہ عیسیٰ ولد شیر زمان گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا جہاں…

کانجو پولیس نے چوری کرنے والے گروہ کے پانچ ارکان گرفتار کرلئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)کانجو پولیس نے چور گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق پیر کے روز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے پانچ چوری شدہ…

دینی مدارس کے خلاف تمام سا زشوں کو نا کا م بنا ئیں گے،مولانا گل نصیب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)جمعیت علما ئے اسلام خیبر پختونخوا کے امیر مو لا نا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ معاشرے کو بے راہ روی سے بچا نے کیلئے علما ء کرام اہم کر دار ادا کر رہے ہیں ، کر وڑوں عوام کی بچوں کو مفت دینی تعلیم فراہم کر رہے…

کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات کی تحصیل کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا ، واک میں اے سی کبل اسرار احمد ، تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ، ڈی ایس پی ریاض خان اور علاقے کی لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی ، واک کے…

مسلم لیگ ن سے PK-85 کیلئے سابقہ امیدوار میاں شرافت علی نے پی ٹی ائی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

سوات ( زماسوات ڈاٹ کام ۔ 02 اکتوبر 2017 ء ) پی کے پچاسی سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق امیدار صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی نے باضابطہ طور پر مسلم لیگ سے علیدگی اختیار کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، میاں شرافت نے پی ٹی آئی…

اے این پی نے آئندہ عام انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

پشاور (زما سوات ڈات کام ۔ 02 اکتوبر 2017 ء ) NA-1 سے حاجی غلام احمد بلور، NA-7 اسفندیار ولی خان اور NA-9 سے امیر حیدر خان ہوتی امیدوار ہونگے۔ صوبائی اسمبلی کے حلقوں کیلئے PK-12 نوشہرہ سے میاں افتخار حسین کا نام فائنل، PK-23 سے…

واسا کو مزید برداشت نہیں کرسکتے،اختیارات میونسپل ایڈمنسٹریشن کو دئے جائیں،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ وا سا پراجیکٹ کے آنے سے ٹی ایم اے کی واٹر سپلائی اور صفائی کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیاہے اور واسا مسائل حل نے کے میں ناکام نظر آرہا ہے جبکہ صفائی اور واٹر…

مٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات کے علاقے مٹہ نوخارہ میں چلتی موٹر کار پر فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک معمر خاتون شدید زخمی ہوگئی، واقعہ پرانی دُشمنی کا شاخسانہ ہے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More