Daily Archives

چارباغ میں ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق،چار افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )سوات کے علاقے چار با غ کے گاؤں ولی آباد میں مو ٹر کار اور سوزوکی میں تصادم خاتون جا ن بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ٗ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اور بعد ازاں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا…

پرائمری سکول کے بچوں کو تعلیم سے محروم نہیں کیا جائے گا،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے یقین دلایا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول رحیم آباد کے بچوں کو تعلیم کی سہولیات سے کسی بھی صورت محروم نہیں ہونے دیا جائے گااور اُن کو بہترین تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی…

پارٹی سے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان نہیں کیا،میاں شرافت علی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شرافت علی نے کہا ہے کہ پارٹی سے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم عوامی فیصلوں کی بجائے شاہی فرمان جاری ہوں گے تو ایسی کسی پارٹی میں رہنے کا متحمل نہیں ،…

آفتاب خان پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے جائنٹ سیکرٹری مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )ضلعی حکومت سوات کے ایڈوائزر آفتاب خان کو پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخواکا جائنٹ سیکرٹری مقررکردیاگیا ،نوٹیفیکیشن جاری ،آفتا ب خان کو ان کی پارٹی کیلئے بہتر خدمات کی انجام دہی پر پارٹی کیلئے…

چارباغ ،سڑک کشادگی کے لئے عمارات کو گرانے کا نوٹس جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء) تحصیل چارباغ میں سڑک کی کشادگی کے لئے عمارات کو گرانے کا نوٹس جاری کردیا گیا،دیواروں پر نوٹس اویزاں کردئے گئے۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ میں سڑک کی کشادگی کے لئے عمارات کو گرانے کا نوٹس جاری…

مٹہ،پانچ سالہ بچی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 03اکتوبر2017) مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں پانچ سالہ سونم دختر سربلند سڑک کنارے جا رہی تھی کہ موٹر کار نے اس…

ملاکنڈ ڈویژن،پولیس کی کامیاب کارروائیاں،بھاری اسلحہ ومنشات برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اکتوبر2017) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے دفتر سے جاری…

واسا پراجیکٹ اورٹی ایم اے میں رسہ کشی سے عوامی مشکلات بڑھ رہی ہے،واجد علی خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اکتوبر2017) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اورسابق صوبائی وزیر واجدعلی خان نے کہا ہے کہ واسا پراجیکٹ اورٹی ایم اے میں رسہ کشی کاخمیازہ عوام کوبھگتنا پڑرہاہے اورعوام ان دونوں اداروں کے درمیان سینڈوچ…

ڈگری کالج میں پاک فوج کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اکتوبر2017)پاک فوج اور وجیہہ تھلیسمیا سنٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیاگیا،ڈگری کالج مینگورہ میں منعقدہ کیمپ میں طلباء نے بھر پور حصہ لیا اور خون کے عطیات دئے، اس موقع پر پاک فوج کے کرنل محمد عرفان ملک نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More