Daily Archives

مینگورہ،امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔04اکتوبر2017ء)مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ رات امانکوٹ کے محلہ دولت خیل میں غلام علی نامی شخص کے کریانے کی دکان کے تالے توڑ کر چوروں نے دکان کا صفایا کردیاجبکہ 15ہزار…

سوات میں میڈیا کالونی کی منظوری دے دی گئی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔04اکتوبر2017ء)سوات پریس کلب کے صحافیوں کے لئے سوات ماڈل ٹاؤن میں میڈیا کالونی کی منظوری دیدی گئی ،سوات پریس کلب کے وفد نے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد سے ملاقات کی، وفد میں سوات پریس کلب کے چیئرمین…

خوازہ خیلہ،عمارتوں اور دکانوں کو گرانے کے لئے سات دن کی ڈیڈلائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 04اکتوبر2017 ء ) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بھی این ایچ نے سڑک کی کشادگی کے لئے عمارات کو گرانے کا نوٹس لگا دیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بھی این ایچ اے کی جانب سے دیواروں پر نوٹس چسپاں کردیا گیا…

بونیر میں سکول وین حادثے کا شکار،تین بچیاں جاں بحق،بارہ زخمی

بونیر (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 04اکتوبر2017 ء ) بونیر میں سکول کی وین حادثہ کا شکار ہو گئی،تین بچیاں جاں بحق جبکہ بارہ بچے زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق بونیر کے گاؤں شلبانڈئی سے سواڑی جانے والی سکول وین تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے…

سیکرٹری معدنیات ظہیر الاسلام کمشنر مالاکنڈڈویژن تعینات، اعلامیہ جاری

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 اکتوبر2017ء) سیکریٹری معدنیات ظہیر الاسلام کمشنرمالاکنڈ تعینات،اعلامیہ جاری ، اسی طرح ‏ مطاہرزیب کو کمشنر کوہاٹ تعینات کردیا گیا‏ ارشاد سدھرکو ڈی سی چترال مقررکردیا گیا،‏چیف اکنامسٹ محمدایاز کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More