بونیر میں سکول وین حادثے کا شکار،تین بچیاں جاں بحق،بارہ زخمی

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

بونیر (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 04اکتوبر2017 ء ) بونیر میں سکول کی وین حادثہ کا شکار ہو گئی،تین بچیاں جاں بحق جبکہ بارہ بچے زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق بونیر کے گاؤں شلبانڈئی سے سواڑی جانے والی سکول وین تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نیتجے میں تین بچیاں جاں بحق جبکہ بارہ بچیاں زخمی ہو گئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں