مینگورہ،امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔04اکتوبر2017ء)مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ رات امانکوٹ کے محلہ دولت خیل میں غلام علی نامی شخص کے کریانے کی دکان کے تالے توڑ کر چوروں نے دکان کا صفایا کردیاجبکہ 15ہزار نقدی بھی لے اُڑے،علاقہ کے عوام کا کہنا ہے کہ پولیس گشت نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں