سوات کی وادی کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔06اکتوبر2017ء) سوات کی وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری ،وادی کا حسن اور نکھر گیا،سردی کی شدت میں اضافہ،ذرائع کے مطابق سوات کی حسین وادی کالام کے بالائی علاقوں بشنئی،دیسان،مٹلتان اور گبرال کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی،ہلکی برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا جبکہ پہاڑوں کی سفیدی سے وادی کا حسن مزید نکھر گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ دو دن سے مسلسل بارش اور برف باری سے موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے اور لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More