Daily Archives

خوازہ خیلہ،مکان کی چھت گرنے سے تین بھائی ملبے تلے دب گئے،ایک جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:7اکتوبر2017ء) خوازہ خیلہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں کچے مکان کی چھت پر تین بھائی مٹی ڈال رہے تھے کہ اچانک بوسیدہ چھت زمین…

حسین وادی کالام کا میدانی جنگل خطرے سے دو چار

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:7اکتوبر2017ء) کالام کا وسیع میدانی جنگل خطرے سے دوچارہوگیا،سالانہ سینکڑوں قیمتی درخت مختلف مقامات پر کاٹ کر آبادیاں تعمیر ہونے لگی،ذرائع کے مطابق سوات کی واحد میدانی جنگل میں شنپت، بنڈ کلے کے مقامات پر روز نئی آبادیاں…

جہانزیب کالج طلباء وطالبات کو داخلہ دیں ورنہ سڑکوں پر نکل آئیں گے،راحت علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07اکتوبر2017ء)ڈسٹرکٹ کونسل راحت علی خان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر آف کالجز دس دن کے اندر اندر گورنمنٹ جہانزیب پوسٹ کالج سیدوشریف میں بی اے،بی ایس سی اور ایم اے،ایم ایس سی کلاسز بحال کرکے خواہشمند طلبہ و و طالبات کو ان…

سپین خان اور عمر ربی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:07اکتوبر2017ء)جنرل کونسلر سپین خان اور عمر ربی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا،دونوں نے بغل گیر ہو کر ایک دوسرے سے معافی مانگ لی،کچھ روز قبل جنرل کونسلر سپین خان پر تحصیل کونسلر عمر ربی کے ساتھیوں نے تشدد کیا تھا جس کے بعد…

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.1ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 07اکتوبر2017ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی…

جے یو آئی کا گرینڈ جلسہ،پانچ ہزار افراد پارٹی میں شمولیت کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06اکتوبر2017ء)جمعیت علمائے اسلام نے گراسی گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی،اتوار کے روز قائد جمیعت مولانا فضل ارحمان جلسے سے خصوصی خطاب کریں گے،پارٹی ذرائع کے مطابق گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں اتوار کے روز جمیعت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More