سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.1ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 07اکتوبر2017ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More