چارباغ،عدالت میں پیشی کے بعد وکیل و امن کمیٹی ممبر پراسرار طور پر لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :7اکتوبر2017ء )چارباغ کے علاقہ دکوڑک سے امن کمیٹی کے ممبر و ایڈوکیٹ محب اللہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے،سوات کے علاقہ چارباغ پولیس کے مطابق نعیم اللہ ولد محمد انور سکنہ دکوڑک نے پولیس کو بیاں دیتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی محب اللہ جو امن کمیٹی کا ممبر اورپیشے سے وکیل ہے عدالت میں پیشی کے بعد واپس گھر نہیں پہنچا ہے، ہماری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں،پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More