جے یو آئی کا سیاسی قوت کا مظاہرہ،ساٹھ ہزار سے زائد افراد شریک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء )جمیعت علمائے اسلام کا سوات میں بھر پور سیاسی قوت کا مظاہرہ،60ہزار سے زائد افراد جلسے میں شریک ہوئے، اتوار کے روز گراسی گراؤنڈ میں منعقدہ شمولیتی جلسہ میں امیر جمیعت مولانا فضل الرحمان،مرکزی سکرٹری جنرل عبدالغفورحیدری ،مرکزی ڈپٹی جنرل سکرٹری اکرم درانی ،صوبائی جنرل سکرٹری مولانا گل نصیب خان ،مولانا حمیداللہ دیروی ،سنیٹر راحت حسین ،قاری محمود اور ضلعی جنرل سکرٹری اسحاق ذاہدنے شرکت کی اور خطاب کیا،منعقدہ شمولیتی جلسہ میں ملاکنڈ ڈویژن سے جمیعت کے ساٹھ ہزار سے زائد کارکنان نے شرکت،پارٹی ذرائع اور ایجنسیوں سے آمدہ اطلاعات کے مطابق جلسے میں 60ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے اور یوں جے یو آئی نے بھر پور قوت کا مظاہرہ کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More