چارباغ سے لاپتہ ہونے والے وکیل کو سیدو شریف سے برآمد کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء )چارباغ سے لا پتہ ہونے والے وکیل کو پولیس نے سیدو شریف سے بر آمد کرلیا،پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز چاباغ کچہری سے لاپتہ ہونے والے وکیل و امن کمیٹی ممبر محب اللہ کو پولیس نے موبائل فون کے سی ڈی آر کی مدد سے سیدو شریف میں حضرت علی کے گھر سے برآمد کرلیا،وکیل نے پولیس کو بیان ہوئے بتایا کہ وہ گھر سے ناراض ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ اپنا موبائل فون بند کر کے سیدو شریف اپنے دوست کے گھر آیا تھا،پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش بھی شروع کردی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More