Daily Archives

بائی پاس روڈ پر بجلی کے کرنٹ سے مزدور جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) مینگورہ بائی پاس روڈ پر عمارت میں کام کرنے والا مزدور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے بائی پاس روڈ پر زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے مزدور سلیم ولد فضل خالق بجلی کے مین لائن…

فیض آباد میں زیر تعمیر مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) فیض آباد میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی،ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں زیر تعمیر مسجد چنار میں بجلی شارٹ سرکٹ سے…

سیاسی مداخلت نے ملازمین کا جینا حرام کردیا ہے،سید خطاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10اکتوبر2017ء) آل درجہ چہارم ملازمین ضلع سوات کے صدر سید خطاب نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے درجہ چہارم ملازمین کے مسائل حل نہیں کئے تو ہم سڑکوں پر نکل کر احتجاج شروع کریں گے ، محکمہ تعلیم میں کلاس فور ملازمین کے حوالے…

صحافیوں کی لازوال قربانیاں یاد رکھی جائیں گی،بریگیڈئیر اویس دستگیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10اکتوبر2017ء)مینگورہ فورس کمانڈر بریگیڈئیر اویس دستگیر نے کہا ہے کہ سوات کے صحافیوں نے قیام امن کے لئے لازوال قربانیاں دی ہے اور انہوں نے فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کام کیا ، ان خیالات کا اظہار انہوں سوا ت پریس کلب کے…

شیخ ملی بابا کی یاد میں پشتو مشاعرے کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10اکتوبر2017ء)خیبرپختونخوا کے معروف معالج ڈاکٹر شیر محمد خان نے کہا ہے کہ ادیب اور شعراء کرام معاشرے کے اصلاح میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ پختون قوم کے لئے شیخ ملی بابا کی خدمات لازوال ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

سوات،باؤلے کتوں نے پندرہ افراد کو اسپتال پہنچا دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) سوات میں باؤلے کتوں کے کاٹنے سے پندرہ افراد اسپتال منتقل کردئے گئے،ذرائع کے مطابق بریکوٹ کے علاقہ تندوڈاگ میں باؤلے کتوں نے دو بچوں سمیت تین افراد کو کاٹ لیا جنہیں طبی امداد کے لئے بریکوٹ اسپتال منتقل…

سوات،کالجوں میں اساتذہ کا بائیکاٹ،طلباء سراپا احتجاج بن گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) سوات کے کالجوں میں اساتذہ کا بائیکاٹ جاری،طلباء کا قیمتی وقت ضائع ہونے لگا،ضلع بھر کے طلباء سراپا احتجاج بن گئے،صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری کالجوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا بائیکاٹ تا حال جاری ہے…

سوات پولیس کا کریک ڈاؤن،بھاری مقدار میں منشیات و اسلحہ برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) سوات پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن اور ناکہ بندیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات و اسلحہ برآمد کرلیا گیا،متعدد ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی بریکوٹ سید زمان شاہ کی نگرانی میں ایس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More