سوات،باؤلے کتوں نے پندرہ افراد کو اسپتال پہنچا دیا

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) سوات میں باؤلے کتوں کے کاٹنے سے پندرہ افراد اسپتال منتقل کردئے گئے،ذرائع کے مطابق بریکوٹ کے علاقہ تندوڈاگ میں باؤلے کتوں نے دو بچوں سمیت تین افراد کو کاٹ لیا جنہیں طبی امداد کے لئے بریکوٹ اسپتال منتقل کردیا گیا،اسی طرح مدین میں بھی بارہ افراد باؤلے کتوں کا شکار ہوئے اور زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردئے گئے،مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کتوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے ٹی ایم اے عملی اقدامات اُٹھائے۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں