Daily Archives

سوات میں بھی اساتذہ کا بائیکاٹ،طلبا وطالبات کی پڑھائی متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اکتوبر2017ء)صوبے کی دیگر اضلاع کی طرح سوات میں بھی کالجوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف اساتذہ نے کالجوں سے بائیکاٹ کیا اور کلاسیں نہیں لی،بورڈ آف گورنر کے خلاف اساتذہ کے ہڑتال اور کلاسیں نہ لینے کی وجہ سے طلباوطالبات…

گبینہ جبہ، سوات کی ان دیکھی خوبصورت وادی

سوات کی تحصیل مٹہ سے میں واقع خوبصورت وادی ’’ گبینہ جبہ‘‘ اپنے ہرے بھرے مرغزاروں، گھنے جنگلات، بلند بالا پہاڑوں اور شہد کی وجہ سے شہرت کی حامل ہے۔ گبینہ جبہ کے معنی پشتو زبان میں ’’گبین‘‘ کا مطلب شہد جبکہ ’’جبہ‘‘ دلدل کو کہتے ہیں۔ ایک زمانے…

خوازہ خیلہ،شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی ناکام کوشش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اکتوبر2017ء) خوازہ خیلہ میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی لی،حالتِ غیر میں اسپتال منتقل کردی گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ لانگر میں مسماۃ(ن) زوجہ حضرت نے گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے چوہے مار…

چترال کے گستاخ رسول کی عدالت میں پیشی،16گواہان کے بیانات قلمبند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اکتوبر2017ء) چترال کے گستاخ رسول کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں یومیہ کے بنیاد پر ٹرائیل جاری ، 16گواہوں کے بیانات قلمبند ، ذرائع کے مطابق 21اپریل 2017کو چترال کے مقامی شخص رشید الدین ولد محمد نور نے نماز جمعہ کے…

میری بیوی اور بچوں کو بازیاب کرایا جائے،رحم زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اکتوبر2017ء)مینگورہ طاہر آباد کے رہنے والے رحم زیب نے کہا ہے کہ ایک ماہ پہلے فضل حق سکنہ قمبر نے میرے بیوی کو زبردستی اغواہ کیا ہے جبکہ میں بچپن سے فالج کے مرض میں مبتلاء ہوں ، میرے چار بچے ہیں جو کہ فضل حق کے قبضے…

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما میاں شرافت علی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام/ایچ ایم کالامی:11اکتوبر2017ء) سوات کے حلقہ پی کے پچاسی سے مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی نے ن لیگ کو خیر باد کہہ دیا اور باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،ذرائع…

مینگورہ،راہزنی اور چوری میں ملوث اہم ملزم سمیت پانچ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11اکتوبر2017ء) مینگورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں راہزنی اور چوری میں ملوث اہم ملزم سمیت پانچ جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لئے،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او نصیر باچا نے مینگورہ میں…

یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (چوتھا حصہ)

یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (چوتھا حصہ) | فضل مولا زاہدؔاس وقت ایک اہم سوال ا پنا دماغ چاٹ رہا ہے۔ شاہراہِ ریشم اور اباسین دونوں ایک ہی وقت ایک ہی جگہ پر اکھٹے نمودار ہوئے ہیں۔ کس کی بات پہلی کی جائے اور کس کی بعد میں؟ یہ سوال بڑا گنجلک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More