Daily Archives

مٹہ،موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم،ساٹھ سالہ شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12اکتوبر2017ء )مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں معمر شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم ہوا،تصادم کی ذد میں آکر…

محلہ نویکلے میں ایک ہفتے سے کربلا کا سماں،علاقہ مکین رُل گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12اکتوبر2017ء) مینگورہ کے محلہ نویکلے،امیر خان میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے،ٹیوب ویل گزشتہ ایک ہفتے سے خراب پڑا ہے جبکہ محکمہ ٹی ایم اے نے بھی چھپ سادھ لی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق محلہ نویکلے،امیر خان اور…

بونیر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،بھاری اسلحہ برآمد،چالیس ملزمان گرفتار

بونیر(زما سوات ڈاٹ کام:12اکتوبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ارشاد خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ کامیاب سرجیکل اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 27 مشتبہ افراد اور تیرہ ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں جن کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ بھی برآمد کرلیا…

پرائمری سکول ٹیچر کا سات سالہ طالب علم پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12اکتوبر2017ء )گورنمنٹ پرائمری سکول میں طالب علم پر استاد کا بدترین تشدد،متاثرہ بچہ چچا کے ہمراہ فریاد لے کر پریس کلب پہنچ گیا،متاثرہ بچے کے چچا عبدالاکبر نے میڈیا کے نمائندوں کو بچے کے جسم پر ہونے والے تشدد کے…

ختم نبوتؐ میں ترمیم کرنے والوں کو فی الفور سزا دی جائے،راحت علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12اکتوبر2017ء)ضلعی کونسلر راحت علی خان نے کہا ہے کہ حکومت عقیدہ ختم نبوتؐ میں تر میم کرنے والوں کے خلاف عملی اقدامات اٹھائیں اور عقیدہ ختم نبوتؐ کو چھیڑنے والوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسی جرات نہ…

سوات کے داخلی و خارجی راستوں کی کھڑی نگرانی کی جا رہی ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12اکتوبر2017ء ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات پولیس ہر قسم کی چیلنجز سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے،اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سوات میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف…

گراسی گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کا جلسہ تاریخ کا بڑا جلسہ ثابت ہوگا،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12اکتوبر2017ء )امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،عوام کا مکمل اعتماد جماعت اسلامی پر ہے،گراسی گراؤنڈ کے جلسے میں کثیر تعداد میں لوگوں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More