Daily Archives

سوات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت4.3ریکارڈ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 162کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش…

مالم جبہ،ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) مالم جبہ میں ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق مالم جبہ کے علاقہ سیرئی میں عزت نواب ولد عقل نواب کسی کام کے لئے جا رہا تھا کہ راستے میں ٹریکٹر بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا جس…

امن کی سفیر گل افشاء سوات پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء)سرگودھا سے تعلق رکھنی والی خاتون گل افشاء موٹر سائیکل پر سواری کرکے سوات پریس کلب پہنچ گئی ، سوا ت پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گل افشاء نے کہا کہ میں بروز جمعہ اسلام آباد سے روانہ ہوکر بونیر…

ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ سوات میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، نئے بلڈنگ کا افتتاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ضلع قاضی سوات محمد رؤف خان نے کیا، اس موقع پر محمد زیب خان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لئے صحافیوں کو کردار ادا کرنا ہوگا،غفور خان عادل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر غفور خان عادل نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صحافت کی اہمیت و افادیت سے انکار ممکن نہیں ، صحافی معاشرے کا عکاس ہوتا ہے اور وہ اپنے گردوپیش کے ماحول ، عوامی مسائل و مشکلات کی…

مینگورہ،بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت تین گرفتار،منشیات برآمد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اُس کے قبضے سے 843 گرام چرس برآمد کرلی،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او مینگورہ محمد نصیر…

دیربالا،خوفناک آتشزدگی سے چھے مکانات جل کر خاکستر ہو گئے

دیر(زما سوات ڈاٹ کام :14اکتوبر2017ء)دیر بالا کے علاقہ نہاگ درہ گچیل نامی گاؤں میں پراسرار طور پر لگنے والی آگ نے تباہی مچادی،خوفناک آتشزدگی سے چھ مکانات مکمل طور جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق آدھی رات کو صاحبزادہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More