مینگورہ،بدنام زمانہ منشیات فروش سمیت تین گرفتار،منشیات برآمد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اُس کے قبضے سے 843 گرام چرس برآمد کرلی،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او مینگورہ محمد نصیر باچہ نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش حمیداللہ سکنہ پانڑ سے 843گرام چرس برآمد کرکے اُسے گرفتار کرلیا،اسی طرح دو ملزمان سے پانچ گرام ہیروئن اور90 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

Facebook Comments