ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) ڈسٹرکٹ کورٹس گل کدہ سوات میں نئے تعمیر شدہ بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، نئے بلڈنگ کا افتتاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ضلع قاضی سوات محمد رؤف خان نے کیا، اس موقع پر محمد زیب خان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و اضافی ضلع قاضی دوئم سوات ، عبدالباسط سینئر سول جج و اعلیٰ علاقہ قاضی سوات اور مجاہد فاروق ایڈوکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سوات نے خصوسی طور پر افتتاحی تقریب میں شرکت کی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ضلع قاضی سوات نے کہا کہ اس نئے بلڈنگ سے ججز،جوڈیشری سٹاف اور سائلین کو سہولت فراہم ہوگئی ،انہوں نے کہا کہ ہم اور بھی کوشش کرتے ہے کہ یہاں کے عوام کو اسی طرح کی سہولتیں فراہم کرکے ان کی مشکلات میں کمی اسکے ۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں