سوات بورڈ کے ایف اے/ایف ایس سی سپلیمنٹری امتحانات کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16اکتوبر2017ء) ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایف اے/ایف ایس سی کے سپلمنٹری امتحانات 18اکتوبر سے شروع ہوں گے،پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے طلباء وطالبات کو رول نمبرز متعلقہ پتوں پر ارسال کردئے گئے ہیں ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More