Daily Archives

چراہگاہوں سے بھیڑ بکریاں پیدل لانے اور لے جانے پر پابندی عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات میں بالائی علاقوں کی چراہگاہوں سے بھیڑ بکریاں پیدل لانے اور لے جانے پر فوری طور پر عرصہ چالیس روز کے لئے پابندی عائد کی ہے،جاری بیان…

کمشنر ملاکنڈ کی زیر صدارت پولیو بارے اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)کمشنر آفس ملاکنڈ میں ڈویژنل ٹاسک فورس برائے پولیو کا ایک اجلاس پیر کے روز کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر،پولی ٹیکل ایجنٹ…

سوات میں تیسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے،شدت4.5ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء) سوات اور گرد ونواح میں تیسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ہفتہ اور اتوار کو زلزلہ کے بعد پیر اور منگل کی درمیانی شب بھی سوات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…

بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن21اکتوبر سے ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)تحصیل بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہفتہ 21 اکتوبر سے ہوگی ، تحصیل بابوزئی کی گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے 30اکتوبر کی ڈیڈ لائن، جبکہ بعد میں ان گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز…

ایم ایم اے بحالی اور ٹکٹوں کی تقسیم پر تجزیہ قبل ازاوقت اور خودساختہ ہے،جماعت اسلامی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)جماعت اسلامی سوات ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ بعض اخبارات میں ایم ایم اے بحالی کے ساتھ ضلع سوات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے فارمولہ طے بتایا گیا ہے جو خودساختہ اور قبل…

پاک فوج کی جانب سے پولیس لائن چوک کی تزئین و آرائش مکمل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء) پاک فوج کی جانب سے پولیس لائن چوک میں تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا،چوک میں یادگار شہداء کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ٹریفک سگنل بھی نسب کر دئے گئے ،منگل کے روز پولیس لائن چوک مینگورہ میں پاک فوج کی جانب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More