مینگورہ،شریف آباد میں دیگر پارٹیوں کے عہدیدار جماعت اسلامی میں شامل

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء)مینگورہ کے علاقہ شریف آباد میں دیگر پارٹیوں کو دھچکا ،مختلف پارٹیوں کے کئی عہدیدار مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی ضلع سوات و سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ جوق درجوق عوامی شمولیت جماعت اسلامی پر اعتماد کا مظہر ہے،29اکتوبر گراسی گراؤنڈ شمولیتی جلسہ غیر معمولی اور ایک منفرد جلسہ ہوگا ،انہوں نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں جماعت اسلامی بھرپور کامیابی حاصل کریگی،اقتدار میں آکر ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بناکر تمام مسائل حل کریں گے۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں