سوات،جماعت اسلامی کے جلسے میں بیس ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :29اکتوبر2017ء )گراسی گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کے جلسے میں بیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ سات ہزار کے قریب افراد نے جماعت اسلامی نے شمولیت اختیار کی،پارٹی ذرائع کے مطابق گراسی گراؤنڈ جلسے کے لئے آٹھ ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی تھی جبکہ بیس ہزار سے زائد افراد نے جلسے میں شریک ہوئے، جلسہ میں 6750 افراد نے اپنے ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا، جلسہ منتظمین کے مطابق پی کے 80 سے3200، پی کے 81سے 200، پی کے 82سے 675، پی کے 83سے 175، پی کے 84سے300، پی کے 85سے2000سے زائد اورپی کے86سے200سے زائد افراد نے خاندان اور ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More