مقدر خان ایڈوکیٹ کا قتل،وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)تخت بھائی بار ایسو سی ایشن کے ممبر مقدر خان ایڈووکیٹ کے بہمانہ قتل کیخلاف خیبرپختونخوا بار کونسل کی اپیل پر پورے صوبے میں وکلاء عدالتوں سے بائیکاٹ کریں گے ، اس حوالے سے سوات بار ایسو سی ایشن کے صدر مجاہد فاروق ایڈوو کیٹ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوابار کونسل کی اپیل پر وکلاء بدھ کے روز عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کریں گے ، حکومت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ مقدر خان ایڈووکیٹ کے قاتلوں کو جلد ازجلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More