Monthly Archives

اکتوبر 2017

ایم ایم اے بحالی اور ٹکٹوں کی تقسیم پر تجزیہ قبل ازاوقت اور خودساختہ ہے،جماعت اسلامی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)جماعت اسلامی سوات ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ بعض اخبارات میں ایم ایم اے بحالی کے ساتھ ضلع سوات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے فارمولہ طے بتایا گیا ہے جو خودساختہ اور قبل…

پاک فوج کی جانب سے پولیس لائن چوک کی تزئین و آرائش مکمل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء) پاک فوج کی جانب سے پولیس لائن چوک میں تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا،چوک میں یادگار شہداء کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ٹریفک سگنل بھی نسب کر دئے گئے ،منگل کے روز پولیس لائن چوک مینگورہ میں پاک فوج کی جانب…

سوات،سکول گاڑیوں کی چھتوں پر بچوں کے بیٹھنے پر پابندی عائد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے ہدایات جا ری کی ہے کہ سکول کی گاڑیوں کے اطراف کھڑے ہونے اور چھتوں کے اوپر بیٹھنے پر پابندی ہو گی جس کے بعد ٹریفک مجسٹریٹ نے پابندی لگا دی،مجسٹریٹ نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی…

مٹہ،پانچ سالہ بچی موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) سوات کے علاقہ شیر پلم میں پانچ سالہ بچی موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں پانچ سالہ سوہنی اپنے والد امجد کے ساتھ موٹر سائیکل پر کہی جا رہی تھی کہ اچانک…

بلوگرام تاریکی میں ڈوب گیا،لائن مین اور واپڈا حکام لمبی تان کر سو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ بلوگرام میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،گزشتہ تین دنوں سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا،ذرائع کے مطابق تین دن قبل علاقہ بلوگرام میں مین جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک بجلی کے مین لائن سے ٹکرا گئی…

مینگورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں تین منشیات فروش دھر لئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 273 گرام ہیروئن برآمد کرلی،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سٹی جناب حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او مینگورہ انسپکٹرمحمد نصیر باچہ نے…

چارباغ میں رات گئے ڈکیتی کی واردات،بینک اور سٹور کے تالے توڑدئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :16اکتوبر2017ء) چارباغ میں ڈکیتی کی واردات،نامعلوم چوروں نے بینک اور جنرل سٹور کے تالے توڑ دئے،پولیس کےمطابق تحصیل چارباغ میں گزشتہ رات ایک بجے سے 2 بجے کے درمیان نامعلوم چوروں نے حبیب بینک اور قریبی جنرل سٹور میں…

پرائمری سکول کا طالب علم پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) سکول جانے والا طالب علم گزشتہ پانچ دنوں سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا،بچے کے چچازاد بھائی محمد علی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حمزہ ولد تاج محمد خان 11اکتوبر کو سکول گیا تھا ، سکول کی چھٹی ہوئی…

کبل،بس کی چھت پر کرنٹ لگنے سے دسویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16اکتوبر2017ء) دیولئی میں بس کی چھت پر کرنٹ لگنے سے زخمی طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں گارلینڈ ماڈل سکول کے دسویں جماعت کا طالب علم معاذ ولد محمود سکول…

سوات بورڈ کے ایف اے/ایف ایس سی سپلیمنٹری امتحانات کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16اکتوبر2017ء) ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایف اے/ایف ایس سی کے سپلمنٹری امتحانات 18اکتوبر سے شروع ہوں گے،پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے طلباء…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More