Monthly Archives

اکتوبر 2017

فاٹا میں پرویز مشرف کے مظالم پر فضل الرحمن چھپ رہے،محمد طیب طاہری/میجر عامر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15اکتوبر2017ء) جماعت اشاعت الوحید والسنتہ کے مرکزی امیر مولانا محمد طیب طاہری اور آئی ایس آئی کے سابق آفیسر میجر (ریٹائر ڈ )محمد عامر نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں پارلیمنٹیرین بننے کیلئے کو ئی شرط نہیں جو کہ افسوسناک امر…

ایس آرایس پی کی بجلی نے پھر سے آنکھ مچولی شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15اکتوبر2017ء) ایس آرایس پی کی بجلی نے پھر سے آنکھ مچولی شروع کردی۔ صارفین نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام میں ایس آر ایس پی کی بجلی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ ہر گھنٹے بعد طویل…

پشتو شاعر اکمل لیونی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15اکتوبر2017ء) سوا ستو اینڈ کلچر ایسو سی ایشن کی جانب سے پشتو شاعر اکمل لیونی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ،تقریب میں معروف شاعر رحمت شاہ سائل ، شمس بونیری ڈاکٹر ہمدرد یوسفزئی ، ہمایون مسعود ، شیر محمد ایڈوکیٹ ، امجد…

بدست مبارک

آپ نے جگہ جگہ اس قسم کے بورڈ یا تختیاں دیکھی ہوں گی جس پر نمایاں لفظوں میں کسی ایم پی اے یا ایم این اے کا نام لکھا ہوتا ہے اور اس سے پہلے ’’بدست مبارک جناب……‘‘ لکھا ہوتا ہے۔ کہیں کسی نے ہزار روپیہ کا کوڑے دان بنایا ہے یا دو تین سو فٹ گلی…

مراد سعید نجی ٹی وی کے ملازم نکلے،ماہانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟؟؟؟

سوات(خبرونہ ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) این اے 29 سوات سے تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے ملازم نکلے۔ مراد سعید بول ٹی وی کے ایک پروگرام کے پینل کا حصہ ہیں جہاں دیگر جماعتوں کے رہنماﺅں کے ساتھ بیٹھ کروہ سیاسی…

سوات،مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ مانئی میں غیرت کے نام پر خاتون اور نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے،دوسرے واقعے میں مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں بہادر ولد محمود…

بحرین میں خونخوار “ریچھ” کا بزرگ شہری پر حملہ

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 اکتوبر2017ء) ضلع سوات کے تحصیل بحرین کے علاقہ کیدام میں خونخوار ریچھ نے بزرگ شہری پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں طبی امداد کےلئے پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

سوات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت4.3ریکارڈ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 162کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش…

مالم جبہ،ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) مالم جبہ میں ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق مالم جبہ کے علاقہ سیرئی میں عزت نواب ولد عقل نواب کسی کام کے لئے جا رہا تھا کہ راستے میں ٹریکٹر بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا جس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More