Monthly Archives

اکتوبر 2017

چارباغ سے لاپتہ ہونے والے وکیل کو سیدو شریف سے برآمد کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء )چارباغ سے لا پتہ ہونے والے وکیل کو پولیس نے سیدو شریف سے بر آمد کرلیا،پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز چاباغ کچہری سے لاپتہ ہونے والے وکیل و امن کمیٹی ممبر محب اللہ کو پولیس نے موبائل فون کے سی ڈی آر کی مدد…

خوفناک زلزلے کو بارہ سال مکمل،خپل کور میں تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء ) 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے حوالے سے خپل کور ماڈل سکول مینگورہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا،تقریب میں اے ڈی سی سوات محمد طاہر خان ، تحصیل ناظم اکرام خان ، اے سی شہاب محمد خان ،ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ…

جے یو آئی کا سیاسی قوت کا مظاہرہ،ساٹھ ہزار سے زائد افراد شریک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء )جمیعت علمائے اسلام کا سوات میں بھر پور سیاسی قوت کا مظاہرہ،60ہزار سے زائد افراد جلسے میں شریک ہوئے، اتوار کے روز گراسی گراؤنڈ میں منعقدہ شمولیتی جلسہ میں امیر جمیعت مولانا فضل الرحمان،مرکزی سکرٹری جنرل…

پانامہ پاکستان کے خلاف عالمی سازش ہے،مولانا فضل الرحمان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء )جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں کسی فرد یا حکمران کی جنگ نہیں لڑ رہامیں پاکستان کی جنگ لڑرہا ہوں ،پاکستان میں نئے بحران پیدا کئے جا رہے ہیں،اتوارکے روز سیدو شریف کے…

قوم تیارہوجائے،دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا،عمران خان

بونیر(زماسوات ڈاٹ کام:08اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئے گا، قوم تیار ہوجائے لگتا ہے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی…

چارباغ،عدالت میں پیشی کے بعد وکیل و امن کمیٹی ممبر پراسرار طور پر لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :7اکتوبر2017ء )چارباغ کے علاقہ دکوڑک سے امن کمیٹی کے ممبر و ایڈوکیٹ محب اللہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے،سوات کے علاقہ چارباغ پولیس کے مطابق نعیم اللہ ولد محمد انور سکنہ دکوڑک نے پولیس کو بیاں دیتے ہوئے کہا کہ میرا…

خوازہ خیلہ،مکان کی چھت گرنے سے تین بھائی ملبے تلے دب گئے،ایک جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:7اکتوبر2017ء) خوازہ خیلہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں کچے مکان کی چھت پر تین بھائی مٹی ڈال رہے تھے کہ اچانک بوسیدہ چھت زمین…

حسین وادی کالام کا میدانی جنگل خطرے سے دو چار

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:7اکتوبر2017ء) کالام کا وسیع میدانی جنگل خطرے سے دوچارہوگیا،سالانہ سینکڑوں قیمتی درخت مختلف مقامات پر کاٹ کر آبادیاں تعمیر ہونے لگی،ذرائع کے مطابق سوات کی واحد میدانی جنگل میں شنپت، بنڈ کلے کے مقامات پر روز نئی آبادیاں…

جہانزیب کالج طلباء وطالبات کو داخلہ دیں ورنہ سڑکوں پر نکل آئیں گے،راحت علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07اکتوبر2017ء)ڈسٹرکٹ کونسل راحت علی خان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر آف کالجز دس دن کے اندر اندر گورنمنٹ جہانزیب پوسٹ کالج سیدوشریف میں بی اے،بی ایس سی اور ایم اے،ایم ایس سی کلاسز بحال کرکے خواہشمند طلبہ و و طالبات کو ان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More