Monthly Archives

اکتوبر 2017

مقدر خان ایڈوکیٹ کا قتل،وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)تخت بھائی بار ایسو سی ایشن کے ممبر مقدر خان ایڈووکیٹ کے بہمانہ قتل کیخلاف خیبرپختونخوا بار کونسل کی اپیل پر پورے صوبے میں وکلاء عدالتوں سے بائیکاٹ کریں گے ، اس حوالے سے سوات بار ایسو سی ایشن کے صدر مجاہد…

سوات،مین شاہراہ کی ذد میں آنے والے درختوں کی نیلامی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)سوات کے مین شاہراہ کے توسیع کی زد میں آنے والے درختوں کی نیلامی کامیابی سے مکمل ہو گئی، لنڈاکے سے بلوگرام کے مین روڈ پر درختوں جس میں پاپلر ،شیشم ،بکائن ایلنتھس شامل تھے کو کامیاب بولی دہندگان کو دے دئے…

مینگورہ،محلہ گل مشال اور رنگ محلہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)مینگورہ کے محلہ گل مشال اور رنگ محلہ میں گندگی کے ڈھیر سے عوام عاجز آگئے،صفائی مہم میں ابھی تک ان محلوں کی صفائی عمل میں نہیں لائی گئی جس کے باعث علاقہ عوام میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے،علاقہ مکینوں…

پاک فوج کے جوانوں نے دس سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء) پاک فوج کے جوانوں نے دس سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ،ملزم کو رحیم آباد پولیس کے حوالے کردیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ قمبر بائی پاس پر تحصیل کبل کا رہائشی ملزم فضل احمد دس سالہ بچی لائبہ کے اغواء…

حاجی بابا سکول کے طلباء کا سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30اکتوبر2017ء) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مینگورہ حاجی بابا میں پانی کی عدم دستیابی کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ ، مسئلہ حل نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان ، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حاجی بابا مینگورہ میں…

مالم جبہ پولیس غنڈوں کا ساتھ دے رہی ہے،رفیع اللہ پردیسی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30اکتوبر2017ء)امن جرگہ ملاکنڈ ڈویژن کے کوارڈی نیٹر رصحافی رفیع اللہ پردیسی نے کہا ہے کہ منگلور شیر آباد کے رہائشی نیاز بہادر ولد شیر بہادر کا سعودی عرب میں ایک افغانی وطن نا م شخص سے کاروباری لین دین ہے جس پر وطن کے…

نوجوان قوم کا سرمایہ اور مستقبل ہے،ضلعی ناظم محمد علی شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30اکتوبر2017ء) ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ خان نے کہا ہے کہ یوتھ ہمارا سرمایہ اور اس قوم کا مستقبل ہے،سوات کو حقیقت میں ایشیاء کا سوئیٹزر لینڈ صرف امیر مقام بناسکتے ہیں،اسلئے آپ لوگ مسلم لیگ اور امیر مقام کو سپورٹ…

کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اکتوبر2017ء)کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے زوجہ مہم باچا زخمی ہوئی جنہیں طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا…

سوات،جماعت اسلامی کے جلسے میں بیس ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :29اکتوبر2017ء )گراسی گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کے جلسے میں بیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ سات ہزار کے قریب افراد نے جماعت اسلامی نے شمولیت اختیار کی،پارٹی ذرائع کے مطابق گراسی گراؤنڈ جلسے کے لئے آٹھ ہزار سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More