Monthly Archives

اکتوبر 2017

مینگورہ،امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔04اکتوبر2017ء)مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ رات امانکوٹ کے محلہ دولت خیل میں غلام علی نامی شخص کے کریانے کی دکان کے تالے توڑ کر چوروں نے دکان کا صفایا کردیاجبکہ 15ہزار…

سوات میں میڈیا کالونی کی منظوری دے دی گئی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔04اکتوبر2017ء)سوات پریس کلب کے صحافیوں کے لئے سوات ماڈل ٹاؤن میں میڈیا کالونی کی منظوری دیدی گئی ،سوات پریس کلب کے وفد نے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد سے ملاقات کی، وفد میں سوات پریس کلب کے چیئرمین…

خوازہ خیلہ،عمارتوں اور دکانوں کو گرانے کے لئے سات دن کی ڈیڈلائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 04اکتوبر2017 ء ) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بھی این ایچ نے سڑک کی کشادگی کے لئے عمارات کو گرانے کا نوٹس لگا دیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بھی این ایچ اے کی جانب سے دیواروں پر نوٹس چسپاں کردیا گیا…

بونیر میں سکول وین حادثے کا شکار،تین بچیاں جاں بحق،بارہ زخمی

بونیر (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 04اکتوبر2017 ء ) بونیر میں سکول کی وین حادثہ کا شکار ہو گئی،تین بچیاں جاں بحق جبکہ بارہ بچے زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق بونیر کے گاؤں شلبانڈئی سے سواڑی جانے والی سکول وین تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے…

سیکرٹری معدنیات ظہیر الاسلام کمشنر مالاکنڈڈویژن تعینات، اعلامیہ جاری

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 اکتوبر2017ء) سیکریٹری معدنیات ظہیر الاسلام کمشنرمالاکنڈ تعینات،اعلامیہ جاری ، اسی طرح ‏ مطاہرزیب کو کمشنر کوہاٹ تعینات کردیا گیا‏ ارشاد سدھرکو ڈی سی چترال مقررکردیا گیا،‏چیف اکنامسٹ محمدایاز کو…

چارباغ میں ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق،چار افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )سوات کے علاقے چار با غ کے گاؤں ولی آباد میں مو ٹر کار اور سوزوکی میں تصادم خاتون جا ن بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ٗ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اور بعد ازاں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا…

پرائمری سکول کے بچوں کو تعلیم سے محروم نہیں کیا جائے گا،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے یقین دلایا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول رحیم آباد کے بچوں کو تعلیم کی سہولیات سے کسی بھی صورت محروم نہیں ہونے دیا جائے گااور اُن کو بہترین تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی…

پارٹی سے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان نہیں کیا،میاں شرافت علی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شرافت علی نے کہا ہے کہ پارٹی سے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم عوامی فیصلوں کی بجائے شاہی فرمان جاری ہوں گے تو ایسی کسی پارٹی میں رہنے کا متحمل نہیں ،…

آفتاب خان پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے جائنٹ سیکرٹری مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )ضلعی حکومت سوات کے ایڈوائزر آفتاب خان کو پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخواکا جائنٹ سیکرٹری مقررکردیاگیا ،نوٹیفیکیشن جاری ،آفتا ب خان کو ان کی پارٹی کیلئے بہتر خدمات کی انجام دہی پر پارٹی کیلئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More