Monthly Archives

اکتوبر 2017

دینی مدارس کے خلاف تمام سا زشوں کو نا کا م بنا ئیں گے،مولانا گل نصیب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)جمعیت علما ئے اسلام خیبر پختونخوا کے امیر مو لا نا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ معاشرے کو بے راہ روی سے بچا نے کیلئے علما ء کرام اہم کر دار ادا کر رہے ہیں ، کر وڑوں عوام کی بچوں کو مفت دینی تعلیم فراہم کر رہے…

کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات کی تحصیل کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا ، واک میں اے سی کبل اسرار احمد ، تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ، ڈی ایس پی ریاض خان اور علاقے کی لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی ، واک کے…

مسلم لیگ ن سے PK-85 کیلئے سابقہ امیدوار میاں شرافت علی نے پی ٹی ائی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

سوات ( زماسوات ڈاٹ کام ۔ 02 اکتوبر 2017 ء ) پی کے پچاسی سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق امیدار صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی نے باضابطہ طور پر مسلم لیگ سے علیدگی اختیار کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، میاں شرافت نے پی ٹی آئی…

اے این پی نے آئندہ عام انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

پشاور (زما سوات ڈات کام ۔ 02 اکتوبر 2017 ء ) NA-1 سے حاجی غلام احمد بلور، NA-7 اسفندیار ولی خان اور NA-9 سے امیر حیدر خان ہوتی امیدوار ہونگے۔ صوبائی اسمبلی کے حلقوں کیلئے PK-12 نوشہرہ سے میاں افتخار حسین کا نام فائنل، PK-23 سے…

واسا کو مزید برداشت نہیں کرسکتے،اختیارات میونسپل ایڈمنسٹریشن کو دئے جائیں،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ وا سا پراجیکٹ کے آنے سے ٹی ایم اے کی واٹر سپلائی اور صفائی کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیاہے اور واسا مسائل حل نے کے میں ناکام نظر آرہا ہے جبکہ صفائی اور واٹر…

مٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات کے علاقے مٹہ نوخارہ میں چلتی موٹر کار پر فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک معمر خاتون شدید زخمی ہوگئی، واقعہ پرانی دُشمنی کا شاخسانہ ہے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے…

سیر تلیگرام میں امن کمیٹی کے ممبر کی گاڑی پر دھماکہ،ایک جاں بحق ،ایک زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔ 02 اکتوبر2017ء) سوات کے علاقے سیر تلیگرام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے امن کمیٹی کے ممبر کا باپ جاں بحق جبکہ بھائی شدید زخمی ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل چارباغ کے علاقے سیر تلیگرام میں تمبہ گٹ کے مقام پر…

تحصیل بریکوٹ میں ٹریفک حادثہ ، ایک جاں بحق متعدد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 اکتوبر2017ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ میں ٹریفک حادثہ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے ، بریکوٹ ہسپتال ذرائع کے مطابق گاؤں ناگوہا کے مقام پر موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کے مابین تصادم کے…

نیا تعمیر کردہ فضاگٹ فیملی پارک جلد ہی کھول دیا جائے گا ، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔01 اکتوبر2017ء) چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہیں،سیاحت سے وادئ سوات کو بہت ترقی ملیگی۔ فضاگٹ سوات کا سیاحتی مقام ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More