ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2017

کڈنی اسپتال منگلور کا ڈسپنسر دوبار تبادلے کے باوجود سیاسی اثر رسوخ سے اپنی پوزیشن پر قائم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔یکم اکتوبر2017ء) صوبائی حکومت کی جانب سے اداروں میں سیاسی اثر رسوخ کے خاتمے کے دعوے غلط ثابت ہوگئے،دوسرے ضلع تبدیل ہونے والے ڈسپنسر کو سیاسی اثر رسوخ سے کڈنی اسپتال سوات میں دوبارہ اپنی پوزیشن پر روک لیاگیا،ذرائع کے مطابق نواز شریف کڈنی اسپتال منگلور سوات کے ڈسپنسر کی تقرری 20 ستمبر کو ضلع شانگلہ ...

مزید پڑھیں »

رہائشی علاقہ میں ڈمپنگ یارڈ کا قیام بے وقوفی ہے،مسرت احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ یکم اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ رہائشی علاقے میں ڈمپنگ یارڈ کا قیام بے وقوفی ہے،انگلستان کی مثالیں دینے والے یہ بتائیں کہ کیا انگلستان میں پہاڑوں کے اوپر ڈمپنگ یارڈ بنائے گئے ہیں،اتوار کے روز رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کونترومیرہ کا دورہ کیا اور ...

مزید پڑھیں »

مدین پولیس کا جرگہ کے رکن پر تشدد سے انکار،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لانے کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ یکم اکتوبر2017ء) مدین پولیس کے ہاتھوں مصالحتی جرگہ کے رکن کا قتل،پولیس نے جرگہ کے ارکان پر تشدد کو مسترد کردیا،امن جرگہ اور تاجر برادری نے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لانے کا مطالبہ کردیا،مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مدین پولیس اسٹیشن میں مبینہ پولیس تشدد سے خوازہ خیلہ مصالحتی جرگہ کا ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے نوجوانوں کو گمراہ کردیا ہے،مولانا گل نصیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ یکم اکتوبر2017ء) جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ جب تک پارلیمنٹ با اختیار نہ ہو تب تک طالبان،داعش اس ملک کے ساتھ کھیلتے رہیں گے،ہر کام فوج نہیں کرسکتی،جمہوری حکومت ہی صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہے،ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے،اسے سیکولر نہیں بننے دیں گے،مولانا محمد اسماعیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اکتوبر2017ء )جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام مرکز اسلامی سنگوٹہ میں علماء و مشائخ کا نفرنس کا انعقاد کیا گیا، ضلع بھر سے بڑی تعداد میں علماء کرام نے شرکت کی ۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی آزادی اور قانون سازی میں علماء کا بڑا کردار ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ،آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔یکم اکتوبر2017ء)خوازہ خیلہ کے علاقہ فقیرہ میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فقیرہ میں سلیم ولد مومن خان کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر ...

مزید پڑھیں »