Monthly Archives

اکتوبر 2017

اپر سوات کو ضلع بنانے کی بجائے سوات کو ڈویژن کا درجہ دیا جائے،سیراج الحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اکتوبر2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سیراج الحق نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کو سی پیک میں شامل کیا جائے،اپرسوات ضلع بنانے کی بجائے سوات کو ڈویژن کا درجہ دیا جائے،حکومتیں گزر گئی مگر یہاں کے مسائل کسی نے حل نہیں کئے…

بریکوٹ،فلائنگ کوچ پر فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء )بریکوٹ میں فلائنگ کوچ پر فائرنگ کے واقعے کا ڈراپ سین،فائرنگ پرانی دشمنی کی بنا پر کی گئی تھی،پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ سید زمان شاہ خان ، ایس ایچ…

سوات،ذاتی سیکورٹی پر مامور200پولیس اہلکاروں کو واپس لینے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء ) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں 200سے زائد پولیس اہلکاروں کو پرائیویٹ لوگوں سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا 50اہلکاروں کی واپسی ہو گئی دیگر کواحکامات جاری کردئے گئے ،ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس خیبر…

سوات،لیویز اہلکاروں کو ٹریفک پولیس ٹریننگ دینے کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء ) سوات میں لیویز اہلکاروں کو ٹریفک پولیس کی تربیت دینے کا آغازہوگیا ، مرحلہ وار سوات کے تمام لیوز اہلکاروں کو تربیت دی جائیگی ، ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی ہدایت پر سوات کے لیویز اہلکاروں کو ٹریفک کی…

مینگورہ شہر کے 9یونین کونسلوں میں صفائی مہم تیزی سے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء ) اے سی ہید کوارٹر شہاب محمدخان نے کہا کہ مینگورہ شہر میں صفائی مہم تیزی سے جاری ہے اور شہر کے نو یونین کونسلوں سمیت خوڑ اور ندیوں کی صفائی کی جا رہی ہے ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت…

شرعی نظام عدل کے تحت عوام کو سستا انصاف فراہم کر رہے ہیں،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء )کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ شرعی نظام عدل کے تحت ریوینو سائیڈ پر عوام کو سستا انصاف فراہم کررہے ہیں ، ملاکنڈ ڈویژن سے مکمل کرپشن کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

سوات کے صحافیوں کا احمد نورانی پر حملے کی شدید مذمت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء )سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزادعالم اورسوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر غفورخان عادل نے سینئر صحافی احمد نورانی پرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک بزدلانہ اقدام قراردیاہے، ایک مذمتی بیان جاری…

الیکشن 2018،حلقہ پی کے پچاسی میں آذاد پینل نے انٹری مارلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء )سوات کے حلقہ پی کے پچاسی میں آئندہ انتخابات کے لئے آذاد پینل نے انٹری مارلی،آذاد پینل میں حلقہ کے اہم سیاسی شخصیات شامل ہو گئے۔ سوات کے حلقہ پی کے پچاسی جس میں مدین، بحرین، کالام، اشو ، مٹلتان، اتروڑ…

ایگریکلچر یونیورسٹی پشاورمیں گیزر پھٹنے سے سوات کا نوجوان جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28اکتوبر2017ء) ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل میں گیزر پھٹنے سے سوات کا نوجوان جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ پنجیگرام سے تعلق رکھنے والا نوجوان طالب علم ایگریکلچر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں گیزر پھٹنے کی…

کالام،اتروڑ میں ایک اور ٹرک حادثے کا شکار،تعداد9ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28اکتوبر2017ء) کالام شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگیا جس کے بعد حادثے کا شکار ہونے والے ٹرکوں کی تعداد نو ہو گئی، ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ اتروڑ میں سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ایک اور ٹرک اُلٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More