Monthly Archives

اکتوبر 2017

سوات میں سمیڈا-ویمن بزنس سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء) سمیڈا -ویمن بزنس ڈویلپمنٹ سنٹر کا سیدو شریف سوات میں با قاعدہ افتتاح کردیا گیا ،سنٹر میں ہنر مند خواتین کوکاروبار کے حوالے ٹریننگ دی جائیگی ، وزیر صنعت و پیداوار حکومت پاکستان غلام مرتضی خان جتوئی نے…

سیدو اور مینگورہ پولیس کی کارروائی،ایک کلو سے زائد چرس برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء) سیدوشریف اور مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر کے سات منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او الطاف حسین نے ڈی ایس پی پیر سید کی…

مٹہ،بیدرہ میں ڈاٹسن کو حادثے کے نیتجے میں ڈرائیور زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء) مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں ڈاٹسن کو حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا،ریسکیو1122کے اہلکاروں نے تین گھنٹے آپریشن کے بعد ڈرائیور کو گاڑی سے بحفاظت نکال لیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں تیز…

ڈویژن بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اکتوبر2017ء) قائمقام ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے…

مینگورہ،ٹی ایم اے اور واسا کی جانب سے صفائی مہم تیزی سے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اکتوبر2017ء)مینگورہ شہر میں واسا اور ٹی ایم اے بابوزئی کے زیر اہتمام ماہانہ صفائی مہم بدستور جاری ہے ، گزشتہ روز ملوک آباد 2 میں گندگی کے بڑے ڈھیروں اور نالیوں کو مکمل صاف کردیا گیا ہے ، تحصیل ناظم اکرام خان ، سی ای…

سیدو اسپتال میں نادار مریضوں کے لئے بحریہ دسترخوان کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اکتوبر2017ء)بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی جانب سے سوات میں اعلان کردہ بحریہ دسترخوان کا افتتاح کردیا گیا اور سنٹرل ہسپتال میں عمارت کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا ،دستر خوان کا باقاعدہ افتتاح مریض کے ہاتھوں کیا گیا ، اس…

بریکوٹ،فائرنگ سے زخمی ہونے والے مزید دو افراد جاں بحق،تعداد تین ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اکتوبر2017ء) ڈب سر فائرنگ واقعے میں زخمی ہونے والے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات بریکوٹ سے بونیر جانے والی فلائنگ کوچ پر ڈب سر کے مقام پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک شخص جاں بحق اور…

بریکوٹ سے بونیر جانے والی فلائنگ کوچ پر فائرنگ،ایک جاں بحق،پانچ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24اکتوبر2017ء) بریکوٹ سے بونیر جانے والی فلائنگ کوچ پر ڈب سر کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص اسحاق شاہ موقع پر جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں مسماۃ ریحانہ…

ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا،اسپیشل پولیس فورس کو ریگولر کئے جانے کا امکان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24اکتوبر2017ء) پشاور ہائی کورٹ نے اسپیشل پولیس فورس کے حق میں فیصلہ سنا دیا،2009 میں بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو ریگولر کئے جانے کا امکان۔ذرائع کے مطابق اسپیشل پولیس فورس کے اہلکاروں نے مدت ملازمت ختم ہونے کی وجہ سے…

مینگورہ پولیس نے منشیات برآمد کر کے منشیات فروش گرفتار کرلئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :24اکتوبر2017ء ) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار منشیات فروشوں،چار چوروں سمیت دس ملزمان کر گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 405گرام ہیروئن اور1049گرام چرس برآمدکرلی،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More