Monthly Archives

اکتوبر 2017

یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (چھٹا حصہ)

رات سونے سے پہلے گلگت شہر کا دیدار کیا۔ سویا گلگت، جاگتے گلگت سے زیادہ پُرلطف اور پُروقار لگ رہا ہے۔ دل کرتا ہے کہ رات چل پھر کر گزاری جائے، لیکن ہم اپنی مرضی کے مالک تھوڑی ہیں۔ صبح صبح ہنزہ کے پاکیزہ شہر میں قدم رنجہ فرمایا، آگے عطا…

تجزیات مبنی بر خواہشات

صحافت ایک بہت ہی معتبر پیشہ ہے اور اس سے جڑے تمام افراد نہایت ہی قابل احترام ہیں۔ ان کے محترم ہونے کی بہت سی وجوہات میں ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ معاشرہ کی آنکھیں اور کان ہیں اور ملک کے ایک کونے کی خبر، سیاسی صورتحال وغیرہ کو من و عن دوسرے…

ملک پر ہمیشہ چوروں کے ٹولے نے حکمرانی کی ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ سپریم کورٹ کیسز سے ثابت ہورہا ہے کہ ملک پر ہمیشہ چوروں کے ٹولے نے حکمرانی کی ہے،ملک کی تقدیر تب بدلے گی جب عوام دیانتدار قیادت کا انتخاب کریں…

خوازہ خیلہ،حادثے میں زخمی رکشہ ڈرائیور حوالات میں بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء)خوازہ خیلہ پولیس نے زخمی رکشہ ڈرائیور کو حوالات میں بند کردیا ، گزشتہ روز رکشہ ڈرائیور فضل واحد ولد فضل رحمن سکنہ چینو گو جو کہ رکشہ چلا رہا تھا کہ اچانک فلائنگ کوچ کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے رکشہ ڈرائیور…

سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے اجلاس طلب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء) سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں صفائی ستھرائی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اجلاس زیر صدارت ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر خان منعقد ہوا ، اجلاس میں وار ڈ ز عملہ اور خصوصاً ڈی ایم ایس ڈاکٹر ملک سعید اللہ خان…

ایلم کی پہاڑی میں دو پولیس اہلکاروں کی زبح شدہ لاشیں برآمد کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء) سوات اور بونیر کے پہاڑی علاقہ ایلم میں دو پولیس اہلکاروں کی زبح شدہ لاشیں برآمد کر لی گئی،دونوں پولیس اہلکار گزشتہ دو دن سے لا پتہ تھے۔ بونیر پولیس کے مطابق دونوں پولیس اہلکار فیصل واحد اور طارق سرچ…

صوبے کے تمام اداروں سے کرپشن ختم کردی ہے،وزیراعلیٰ پرویز خٹک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :20اکتوبر2017ء) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپر سوات کو ضلع کا درجہ دیں گے جس کا باقاعدہ اعلان بیس دن بعد عمران خان خود کریں گے۔ سوات کے علاقہ مدین میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شمولیتی جلسہ کا انعقاد کیا…

کبل میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :20اکتوبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا چراغ گل کردیا،کبل کے علاقہ قلاگے خوڑ کوٹوں میں مسماۃ(خ)زوجہ غلام الدین بعمر تقریبا 20سال نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی کر…

سوات سے علیحدگی کے بعد بونیر،شانگلہ اور کوہستان میں خوشحالی آئی یا نہیں؟مسرت احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ سوات کو دو ضلعوں میں تقسیم کرنے سے پہلے بونیر،شانگلہ اور کوہستان کی ترقی دیکھی جائے کیونکہ وہ بھی پہلے سوات کا حصہ تھے،زما سوات ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے…

وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا،اپر سوات کو الگ ضلع کا درجہ دیا جائے گا۔ جمعہ کے روز مدین میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More