Monthly Archives

اکتوبر 2017

سیدو اسپتال میں”چکن گونیا” کے مریضوں کے لئے ادویات ناپید

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اکتوبر2017ء) سیدو شریف اسپتال میں’’چکن گونیا‘‘کے مریضوں کے لئے ادویات ناپید ہو گئی،مریضوں کے رشتہ دار بازاروں سے ادویات لانے پر مجبور ہو گئے ہیں،ذرائع کے مطابق سیدو اسپتال کے میڈیکل بی وارڈ میں "چکن گونیا" کے مریضوں…

مٹہ،سکول گراؤنڈ میں پارکنگ کے خلاف طلباء سراپا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اکتوبر2017ء) مٹہ میں سکول کے طلباء گراؤنڈ میں پارکنگ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے،مین روڈ بلاک کر کے سکول انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ سکول طلباء اور مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ کئی مہینوں سے گورنمنٹ ہائی سکول…

کبل،گھر میں داخل ہونے پر ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اکتوبر2017ء) کبل کے علاقہ سیگرام میں گھر میں داخل ہونے پر گھر کے مالک کی فائنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ باقی فرار ہو گئے،سربلند ولد چمنے نے پولیس کو بتایا کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب وہ اپنے کمرے میں محو خواب…

کالام ،پرائمری سکول کے تین اساتذہ کا تبادلہ،طلباء کا احتجاج کی دھمکی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اکتوبر2017ء) کالام میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے گورنمنٹ پرائمری سکول کے تین اساتذہ کا تبادلہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، پانچ سو سے زائد طلباء کی تعلیمی سرگرمیاں اساتذہ کی کمی کے باعث متاثرہو رہی ہے۔ سوات کی وادی…

مینگورہ شہر میں خصوصی مہم کا آغاز23اکتوبر سے کیا جائے گا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اکتوبر2017ء)مینگورہ شہر میں 23اکتوبر سے خصوصی صفائی مہم کا آغاز کیا جائے گا،اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی ہیڈ کوارٹر شہاب محمد خان نے بتایا کہ 23اکتوبر سے23نومبر تک مینگورہ شہر کے نو یونین کونسلوں میں واسا اور ٹی…

آئندہ انتخابات میں کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اکتوبر2017ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری وسابق وزیر جنگلات واجد علی خان نے سوا ت پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی اور صوبائی حکومت نے اپنے چار سالہ دور میں سوات کے عوام کے لئے…

سیدو اسپتال میں بحریہ دسترخوان کے لئے منظوری دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اکتوبر2017ء) بحریہ ٹاؤن کی جانب سیدو گروب آف ٹیچنگ ہسپتال میں بحریہ دستر خوان کی منظوری دے دی گئی ،گذشتہ روز سیدو میڈیکل کالج میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی جانب سے اعلان کردہ بحریہ سترخوان کے حوالے سے اہم اجلاس…

گراسی گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کا جلسہ،تیاریاں مکمل کرلی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اکتوبر2017ء)جماعت اسلامی کی جانب سے گراسی گراؤنڈ میں جلسے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،اس سلسلے میں جماعت اسلامی سوات ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت مینگورہ میں ایک اہم اجلاس امیر ضلع محمدامین کے زیر صدارت…

سنڈیا باباجی

میاں گل عبدالودود (بانئی جدید ریاست سوات) اپنے مصاحبوں کے ہمراہ بیٹھے ہوئے تھے کہ اسی اثنا میں ایک معمر عورت ’’شلمانو ابئی‘‘ لاٹھی ٹیکتے ہوئے شاہی دربار آگئی۔ بادشاہ صاحب کے حضور میں اپنا کل اثاثہ (سونے کے زیورات) پیش کرتے ہوئے عاجزانہ…

اساتذہ کا بائیکاٹ ختم،تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) بنی گالا میں عمران خان سے کامیاب مذاکرات کے بعد صوبے بھر کی طرح سوات کے اساتذہ تنظیموں نے بھی ہڑتال ختم کردی اور باقاعدہ کلاسیں لینا شروع کردیا،اساتذہ تنظیموں کے مطابق حکومت نے اساتذہ کے تمام مطالبات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More