Daily Archives

سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے،شدت4.4ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق…

آئندہ انتخابات میں ن لیگ ملک گیر کامیابی حاصل کرے گی،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء )مشیر وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے جس میں ن لیگ ملک گیر کا میابی حاصل کریگی ، ملاکنڈ ڈویژن میں اربوں کی لاگت سے میگا…

فضل حکیم نے پی ٹی آئی سوات کے عہدیداروں کے نوٹیفکیشن جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء ) چیئرمین ڈیڈک و پی ٹی آئی کے ضلعی صدر فضل حکیم نے پی ٹی آئی سوات کے عہدیداروں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، نوٹیفیکیشن کے مطابق سلطان روم،ضلع کونسلر حمید ،ضلعی کونسلر بہادرخان ،فضل اکبر بابا،خواجہ محمد…

سوات کا علاقہ چھوٹا کالام کربلا کا منظر پیش کرنے لگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء )سوات کے علاقے چھوٹا کالام میں پانی کی عدم فراہمی سے علاقے میں کربلا کا سماں پیدا ہوگیا، اہلیان علاقہ پانی کی بوند بوند کوترس گئے، علاقے سے منتخب نمائندوں نے بھی عوام کو اپنے حال پر چھوڑ دیا ، علاقے…

سوات یونیورسٹی میں امن اور برداشت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء ) یونیورسٹی آف سوات میں نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی اور یونیورسٹی کی طرف سے طلباء وطالبات میں امن و برداشت کے ماحول کوپروان چڑھانے میں طلباء کے کردار کے حوالے سے وائس ایک روزہ سیمینارکا انعقاد،…

ضلع سوات کی خدمت کرنا ضلعی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،محمد علی شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء )ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ اور نائب ناظم عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ محدود وسائل اور محدود اختیارات میں رہتے ہوئے ضلع سوات کی خدمت کرنا ضلعی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، صوبائی حکومت اپنے ہی بلدیاتی…

دریائے سوات میں گندگی پھینکنے کے خلاف علاقہ عوام کا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) ٹی ایم کی جانب سے دریائے سوات کے کنارے ڈمپنگ یارڈ کے قیام اور دریائے سوات میں گندگی پھینکے جانے کے خلاف علاقہ عوام سراپا احتجاج بن گئے،مظاہرین نے گندگی سے بھرے ٹرکوں کو روک لیا جبکہ علاقہ عوام نے…

عوام کو کچل کر کچرا دریا میں پھینک دونگا، ایس ایچ او رحیم آبادکی دھمکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) ایس ایچ او رحیم آباد کی جانب سے مظاہرین کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور تلخ کلامی، ایس ایچ اونے گندگی سے بھرے ٹرک خود دریائے سوات میں پھینکنے اور لوگوں کے اوپر چڑھانے کی دھمکی بھی دی،ذرائع کے مطابق اگدو کے…

جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ تحریک انصاف سوات کے نائب صدر مقرر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف کا نائب صدر مقرر کردیا گیا،پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سوات سے تعلق رکھنے والے جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کو نائب صدر مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More