مٹہ،اکیس سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:02نومبر2017ء) مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں اکیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں اکیس سالہ نوجوان سلمان ولد محمد ابراہیم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پرگلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی جس کےباعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں