Daily Archives

سوات میں بارانِ رحمت کے لئے نماز استسقا ادا کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) سوات بارانِ رحمت کے لئے نماز استسقا ادا کی گئی، جمعہ کے روز مینگورہ کے گراسی گراؤنڈ میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور بارانِ رحمت کے لئے نماز استسقاادا کی اور طویل خشک سالی کے خاتمہ اور بارانِ…

ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ رخسار دختر قاضی طارق دیگر بچوں کے ساتھ نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ اچانک…

سوات میں سہ روزہ پولیو مہم 20 نومبر سے شروع ہو گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) سوات میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم20نومبر سے شروع کی جائے گی، اس حوالے سے ڈی سی آفس سوات میں اہم اجلاس زیر صدارت ڈی سی سوات محمد طاہر شاہ منعقد ہوا، اجلاس میں بتایا گیا کہ سہ روزہ پولیو مہم20نومبر2017سے…

مینگورہ،رنگ محلہ کے جنرل کونسلر حادثے میں جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) یونین کونسل رنگ محلہ کے جنرل کونسلر لاہور موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے یونین کونسل رنگ محلہ کے جنرل کونسلر اسماعیل شاہ کسی کام کی غرض سے لاہور جا…

بدنام زمانہ منشیات فروش پولیس کی کوششوں سے توبہ تائب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء)پولیس کی کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات فروش نے توبہ کرلی،پولیس کے مطابق ثناء اللہ سکنہ گل کدہ عرصہ سے منشیات فروشی سے وابستہ رہا ،ڈی ایس پی پیر سید اور ایس ایچ او الطاف خان کی کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More