بدنام زمانہ منشیات فروش پولیس کی کوششوں سے توبہ تائب

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء)پولیس کی کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات فروش نے توبہ کرلی،پولیس کے مطابق ثناء اللہ سکنہ گل کدہ عرصہ سے منشیات فروشی سے وابستہ رہا ،ڈی ایس پی پیر سید اور ایس ایچ او الطاف خان کی کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات فروش ثناء اللہ نے منشیات فروشی سے توبہ کرلی اور آئندہ کے لئے کسی قسم کی منشیات فروشی اور دیگر جرائم سے دور رہنے کا عزم کیا۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں