مینگورہ،رنگ محلہ کے جنرل کونسلر حادثے میں جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) یونین کونسل رنگ محلہ کے جنرل کونسلر لاہور موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے یونین کونسل رنگ محلہ کے جنرل کونسلر اسماعیل شاہ کسی کام کی غرض سے لاہور جا رہے تھے کہ موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے،اسماعیل شاہ کی لاش آبائی علاقہ سوات پہنچادی گئی ہے۔

Facebook Comments