سوات میں بارانِ رحمت کے لئے نماز استسقا ادا کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) سوات بارانِ رحمت کے لئے نماز استسقا ادا کی گئی، جمعہ کے روز مینگورہ کے گراسی گراؤنڈ میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور بارانِ رحمت کے لئے نماز استسقاادا کی اور طویل خشک سالی کے خاتمہ اور بارانِ رحمت کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More