Daily Archives

باچا صاحب اور والئی سوات کی یاد میں تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05نومبر2017ء) شہزادہ میانگل شہریار امیر زیب نے کہا ہے کہ سوا ت کے عوام کے لئے باچا صاحب اور والی سوات کی حکومت ایک تحفہ تھی، اُس وقت عوام کو سستا انصاف میسر تھا ، تعلیم ہر غریب کو میسر تھی ، آج ان سب چیزوں سے عوام…

پیپلز پارٹی سوات کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05نومبر2017ء) پا کستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرہ مینگورہ شہر کے مختلف راستوں سے گزرتے ہوئے سوات پریس کلب پہنچا ، جہاں پر مظاہرین نے موجودہ حکومت کے…

اصلاحی کمیٹی کانجو کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں بدل گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05نومبر2017ء) اصلا حی کمیٹی کانجو کی کو ششیں رنگ لے آئی ،دیرینہ دشمنی دوستی میں بد ل گئی ، کچھ مہینے قبل کانجو محلہ شا ہی آبا دمیں گھر یلو ں تنا زعہ پر جھگڑا ہو اتھا جس میں فریقین اول سے حیات ولد دوا خان جا ں بحق جبکہ…

مٹہ،فلائنگ کوچ سے گرنے پر ایک طالب علم جاں بحق دوسرا زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04نومبر2017ء) مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں فلائنگ کوچ سے گرنے پر ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں کالج کے طالب علم 18 سالہ سہیل خان اور شفیع اللہ کالج جانے کے لئے…

مینگورہ،نجی سکول کی دیوار گرنے سے پرنسپل سمیت پانچ زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں نجی سکول کی دیوار گرنے سے پرنسپل اور چار بچے زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں واقع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More